جرمنی: خلائی رصدگاہ کے قریب پراسرار دائرے

زیک

مسافر
فصلوں میں بننے والی یہ دائروی اشکال سالوں سے ایک معمہ ہیں۔ اس کے بارے میں مختلف رائے پائی جاتی ہیں جیسا کہ حاتم راجپوت جی نے کہا۔ کچھ اسے خلائی مخلوق کی کارستانی مانتے ہیں جبکہ کچھ کچھ اسے منچلوں کی شرارت جب کہ کچھ سائنسی تجربے۔۔۔۔
ان پر ایک فلم بھی تھی شاید بروس ولس کی سکستھ سینس ۔
ان کے ڈیزائن بہت زبردست ہوتے ہیں۔ جیومیٹریکل ڈیزائننگ کی ایک عمدہ مثال زیادہ تر دائروی شکل میں۔
میں نے اپنے کئی ڈیزائنز کی انسپائریشن ان سے لی ہے :p
کچھ تصاویر میری طرف سے بھی

Crop-Circles-08.jpg


Crop-Circles-03.jpg


cropcircleoimrgierjgijiw4gj04g_thumb.jpg


Crop_circles_oil_painting_15.jpg


Crop-circle-at-Northdowns-007.jpg


specsavers-crop-circles.jpg


Crop_circles_Swirl.jpg
فلم سائنز تھی میل گبسن کی
 

اوشو

لائبریرین
اوشو جی زبردست تصاویر ہیں۔:thumbsup:
ہو سکتا ہے یہ دائرے نما نشانات خلائی مخلوق کی فوڈ کمپنیوں کے لوگو ہوں ، کیونکہ زیادہ تر فصلوں پر پر ہی ابھرتے ہیں۔۔ :cool2:
ویسے فصلوں کے علاوہ بھی کبھی کسی جگہ پرنمودار ہوئے ہیں ؟

ایسے کچھ ڈیزائن ابا حضور کے جوتے کے نیچے بھی تھے ۔ اب یہ بتانے کی ضرورت تو نہیں ہے نا ، کہ وہ نمودار" کس "جگہ ہوئے ہوں گے :p
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی جی !
آپ کا مراسلہ حالانکہ اس موضوع سے زیادہ مطابقت نہیں رکھتا۔ لیکن بہت زبردست اور معلوماتی مراسلہ ہے۔ ایسی زبردست چیزیں شیئر کرتے رہا کریں۔
میں منتظر رہوں گا۔
ممکن ہو تو ویڈیو کا کوئی اور لنک لگا دیں تاکہ ہمارے جیسے نمانے جو یوٹیوب کے فوائد سے بہرہ مند ہونے سے قاصر ہیں انہیں بھی کچھ افاقہ ہو :)
خوش رہیں۔ :)
یہ مراسلہ متعلقہ ہی تھا کہ خلائی مخلوق کی آمد کا کیا امکان ہے :)
 
Top