جرمنی میں ٹرین ایسی بھی ہوتی ہیں

تعبیر

محفلین
1-3.jpg


untitled-7.jpg



untitled2-5.jpg



untitled3-5.jpg
 

مغزل

محفلین
کیا کہنے ادی ، واہ واہ ، ایسا لگتا ہے جیسے ’’ ریل گاڑی میں چمگادڑ‌کی روح حلول کرگئی ہو ‘‘
 

فخرنوید

محفلین
بھارت : ممبئی میں بھی ایک ایسے ہی منصوبے پر کام ہو رہا ہے۔ اس پر زیادہ روشنی وہاں کے کوئی حضرت یا محترمہ ہی ڈال سکتے ہیں
 

تیشہ

محفلین
تعبیر ۔۔ فرانس کی لوکل ٹرینیں بھی بہت اچھی اچھی نظر آئی تھیں مجھے ۔۔اور ڈبل ڈبل جیسے ہمارے ہاں سرخ بسیں ڈبل ہوتیں ہیں وہاں کی ٹرین بھی ڈبل تھیں ۔۔ میں تصویر بنانے کا سوچا تھا مگر اتنی تھکی ہوئی تھی کہ اپنی ٹرین میں جا بیٹھی اور دوسری ٹرین کی تصویر لینا ذہن سے نکل گیا تھا :(
 

ماسٹر

محفلین
اچھی شئیرنگ کی ہے !


( اس کی ابتدا 1901 میں ہوئی تھی اور آج بھی Wuppertal کے شہر میں چل رہی ہے )
 

تعبیر

محفلین
خخ ۔۔۔ خوف محسوس ہورہا ہے:nailbiting:
وہ کیوں بھلا جبکہ میرا تو دل کر رہا ہے کہ کاش میں اس میں بیٹھوں

یہ تو آپ نے بچپن کی یاد تازہ کرا دی۔
آپ کا بچپن کیا جرمنی میں گزرا ہے؟؟؟

جرمنی میں تو ہوتی ہی سب کی سب Hanging Trains ہیں۔ بہر حال شریک محفل کرنے کا شکریہ۔

یہ آپ کو کیسے معلام جبکہ مجھے تو نہیں پتہ تھی یہ بات :eek:
اچھی شئیرنگ کی ہے !


( اس کی ابتدا 1901 میں ہوئی تھی اور آج بھی Wuppertal کے شہر میں چل رہی ہے )

شکریہ جی تصفیل بتانے کے لیے
آپ تو رہتے بھی وہیں ہیں تو آپ سے بہتر کون جانتا ہو گا یہ سب :)
 

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ سو سال سے چل رہی ہیں اور ابھی تک تو کوئی گری نہیں، ہاں تمہارے وزن سے کوئی گر گرا جائے تو الگ بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Top