جرمنی میں ٹرین ایسی بھی ہوتی ہیں

فہیم

لائبریرین
لیکن اہم بات یہ کہ کیا اس کی رفتار عام ٹرین کے مقابلے کی ہی ہوتی ہے یا پھر یہ کچھ سلو ہوتی ہے۔
 

ماسٹر

محفلین
یہ صرف شہر میں چلتی ہے - دوسری ٹراموں کی طرح رفتار 60 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہوتی ہے - یہ صرف Wuppertal شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا کام کرتی ہے ، جہاں اس کے 14 کلومیٹرلمبے روٹ پر 20 سٹیشن ہیں -
 

فخرنوید

محفلین
یہ صرف شہر میں چلتی ہے - دوسری ٹراموں کی طرح رفتار 60 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہوتی ہے - یہ صرف wuppertal شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا کام کرتی ہے ، جہاں اس کے 14 کلومیٹرلمبے روٹ پر 20 سٹیشن ہیں -

آپ تو جرمنی واسی ہیں تو آپ وہاں کی معلومات ہمیں کیوں بہم نہیں پہنچاتے ہیں جناب
 

تعبیر

محفلین
دل تو میرا بھی کررہا ہے بیٹھنے کو ۔
لیکن یہ تصویر دیکھ کر لگا اگر یہ گر پڑے تو کیا ہو:eek:

جبکہ میرے خیال سے سے تو بیحنے والوں کے بجائے نیچے کھڑے لوگوں کو زیادہ ڈرنا چاہیے
ویسے آپ کیا کبھی چیئر لفٹ پر بیٹھے ہیں؟؟؟مجھے تو یہ ویسی ہی لگ رہی ہے :)

نہیں مگر بچپن میں جرمنی گیا تھا اور ہینگنگ ٹرین میں بیٹھا تھا۔
آن ہاں یعنی آپ بچپن سے ہی پردیسی ہیں

اس میں جھٹکے بھی " اُ لٹے " لگتے ھیں ،

کیونکہ پہیے چھت پر ہوتے ہیں -
الٹے جھٹکے کیسے لگتے ہیں :eek: :confused: :eek:

- - - - - - پہلے لکھنا پڑھنا تو آئے - - - - - -

مطلب؟؟؟اوفو پہلے آپ نے پڑھا پھر ہی تو لکھا نا تو پھر :eek:
 

ماسٹر

محفلین
پاوءں کے نیچے سے زمین سرکتی محسوس ہوتی ہے ۔اور سر کو جھٹکے کم لگتے ہیں -





( سوئے ہوئے آدمی کا سر بھی ادھر اُدھر کم لڑھکتا ہے )
 
Top