ان صاحب کی عمر کتنی ہو گی ؟پراپیگنڈہ کالم نگاروں کو پیسے جھوٹ بولنے کے لئے ہی دئے جاتے ہیں۔
یا اوور ایج لگ رہے ہیں یا انڈر ایجان صاحب کی عمر کتنی ہو گی ؟
اوور ایج طبعی عمر کے حساب سے ہیں ؟ اور انڈر ایج اپنی باتوں کی وجہ سے ؟یا اوور ایج لگ رہے ہیں یا انڈر ایج
کالم نگار نے اپنی طرف سے خوب مرچ مصالحہ لگایا لیکن بات غلط نہیں کی کہ دھاندلی کے تمام اثبوت الیکشن بیگز میں پڑے ہوئے ہیں۔ نونیوں کی مت ماری گئی ہے جو وہ انکو کھلوانا نہیں چاہتے۔ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ ایک نہ ایک دن تو یہ بیگ کھل ہی جائیں گے اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا"ثبوت بیگوں میں پڑے ہوئے ہیں، بیگ کھولو اس میں ثبوت پڑے ہوئے ہیں، کیوں نہیں کھول رہے "
جناب عمران خان صاحب نے کیا جواب دیا اور محترم کالم نگار صاحب کیا فرما رہے ہیں
"ثبوت ان تھیلوں میں بند ہیں جنھیں بند رکھنے کے لیے حکومت اور ایاز صادق نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے۔ یہ تھیلے کھل گئے تو ثبوت خود بخود قوم کے سامنے آ جائے گا"
کیا کہا جائے اب ایسی کالم نگاری پر ماسوائے اس کے۔۔۔۔ کہ۔۔۔ لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ
کیا آپ یہاں سلیم صافی اور جاوید چوہدری کی بات کر رہے ہیں؟پراپیگنڈہ کالم نگاروں کو پیسے جھوٹ بولنے کے لئے ہی دئے جاتے ہیں۔
بڑکیں مارنے کیلئے کم عمر ہونا ضروری نہیںان صاحب کی عمر کتنی ہو گی ؟
یا اوور ایج لگ رہے ہیں یا انڈر ایج
ہاہاہااوور ایج طبعی عمر کے حساب سے ہیں ؟ اور انڈر ایج اپنی باتوں کی وجہ سے ؟
کیا یہی مطلب ہوا
جسے آپ مرچ مصالحہ کہتے ہیں دراصل وہ جھوٹ ہے، جو تمام برائیوں کی جڑ اور گناہ کبیرہ ہے۔لم نگار نے اپنی طرف سے خوب مرچ مصالحہ لگایا
آپکی بات درست ہے۔ ہم اسے یہاں مغرب میں Honest Reporting کہتے ہیں جو کہ پاکستانی کالم نگاروں میں بکثرت بالکل پائے نہیں جاتیجسے آپ مرچ مصالحہ کہتے ہیں دراصل وہ جھوٹ ہے، جو تمام برائیوں کی جڑ اور گناہ کبیرہ ہے۔
بزرگوار کو دیکھیں جی۔۔۔ 54 سال ہو گئے صحافت کرتے ہوئے اور تقریباً 'دندے' لگے ہوئے ہیں، پھر بھی ملاوٹ سے باز نہیں آ رہے۔
کہا جاتا ہے کہ اوور ایج ہونے کے بعد انسان بچوں جیسی حرکتیں کرنے لگتا ہے۔اوور ایج طبعی عمر کے حساب سے ہیں ؟ اور انڈر ایج اپنی باتوں کی وجہ سے ؟
کیا یہی مطلب ہوا
کس سے اضافی؟ کتنے کل ووٹر رجسٹر تھے؟ کتنے بیلٹ پیپر چھاپے گئے؟ کتنے کل ووٹ پڑے؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پچھلے الیکشن میں 1 کروڑ 17 لاکھ اضافی بیلٹ پیپر چھاپے:
نونیو، کب تک خیر مناؤ گے؟
گوگل نہیں ہے آپکے پاس؟کس سے اضافی؟ کتنے کل ووٹر رجسٹر تھے؟ کتنے بیلٹ پیپر چھاپے گئے؟ کتنے کل ووٹ پڑے؟
یعنی ابھی نواز شریف اس عمر کو نہیں پہنچا؟کہا جاتا ہے کہ اوور ایج ہونے کے بعد انسان بچوں جیسی حرکتیں کرنے لگتا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پچھلے الیکشن میں 1 کروڑ 17 لاکھ اضافی بیلٹ پیپر چھاپے:
نونیو، کب تک خیر مناؤ گے؟