جرنیلی حکومت کا ایک اور "میگا پراجیکٹ"

ساجداقبال

محفلین
1100228722-1.jpg

1100228722-2.gif
 

نوید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

اب قرآن اور مساجد کی بے حرمتی کی سزا بھی حکومت کے ذمے ہے، ان شاء اللہ ان حشر عنقریب سب دیکھیں‌گے

خوش رہیں
 

AHsadiqi

محفلین
استغفراللہ
کيا ہميں اب يہ دن بھي ديکھنا تھا خدا ان حکمرانوں کو غارت کرے اور مملکت پاکستان و اسلام کو مزيد ان کے شر سے محفوظ رکھے
 
اس سے کہیں کم نوعیت کے واقعات پر تو ہندوستان میں فسادات پھوٹ پڑتے ہیں مگر یہاں حکومت کا حوصلہ اتنا بڑھ چکا ہے کہ جو چاہے کر گزرتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے دارا لکفر میں زندگی بسر ہو رہی ہے ۔

کٹر مسلم دشمن ملکوں میں بھی ایسا نہیں ہوتا جیسا ہو رہا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
محب میں آپ سے کلی طور پر متفق ہوں، یہاں تو جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے۔ قانون تخلیق کرنے والے ہی قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ یہ چاچا شرفو کا خدا ہی حافظ ہے۔
اندھیر نگری اور چوپٹ راج۔ :(
 

فرضی

محفلین
چاچا شرفو کے ساتھ شاید عام لوگوں کے دل میں بھی رحم کا مادہ اور اللہ کا ڈر ختم ہوچلا ہے۔۔ کچرا پھینکنے والے یا پھینکوانے والے تو عام آدمی ہونگے نا؟۔۔ ملازم۔۔ نوکر پیشہ لوگ؟ وہ کیوں کر اسطرح کا کام کر گزرے۔ انسانی خون کے لوتھڑے پھینکتے ہوئے ان کی انسانیت نہیں جاگی؟ معصوم بچیوں کی انگلیاں اور چیزیں پھینکتے ہوئے ان کے دل میں رحم نہ آیا؟ قران پاک کے نسخے کچرے یا گندے نالے میں پھینکتے ہوئے ان کے ایمان نے جوش نہیں مارا؟ کیا ہمارے سب کے ضمیر اتنے مردہ ہو چلے ہیں؟
یا اللہ تو ہم سب پر رحم فرما ۔۔
 

سید ابرار

محفلین
میں نے بہت کوشش کی کہ اس پر کچھ لکھوں مگر شاید ،،،،،،، میرے پاس اظھار افسوس کے لئے جتنے الفاظ تھے ان میں کوئی بھی اس واقعہ کی صحیح تعبیر نہ کرسکے
 
Top