زیک
مسافر
جیسا کہ آپ جانتے ہیں ہم اردوویب پر ایک جریدہ شروع کرنا چاہ رہے ہیں جس میں سائنس اور ٹیکنالوجی وغیرہ پر اردو میں مضامین ہوں گے۔ اس کے لئے ہم ایک علیحدہ subdomain سیٹاپ کرنا چاہتے ہیں۔ پچھلے ہفتے آپ سے سبڈومین کے نام کی تجاویز مانگی تھیں۔ اب وقت ہے کہ آپ ووٹ دے کر یہ فیصلہ کریں کہ جریدے کی سبڈومین کا کیا نام رکھا جائے۔