جسٹس سعید الزمان صدیقی آئ ایس آئی کے ذریعے سیاستدانوں کو رقم کی ترسیلی پر

مہوش علی

لائبریرین
ماخذ:
سعید الزمان صدیقی کی عدالت میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل درانی صاحب نے آئی ایس آئی کی سیاسی سرگرمیوں کی پوری تفصیل پیش کی تھی۔ رپورٹ انگریزی ہے اور اہم ہے اس لیے تفصیل سے پڑھیئے۔

خبر کا ایک اقتباس کہ کس کس سیاستدان کو کتنی کتنی رقم فراہم کی گئی:


According to the affidavit, acquired by the TV channel, former caretaker prime minister Ghulam Mustafa Jatoi received Rs 5 million, former Sindh chief minister Jam Sadiq Rs 5 million, former prime minister Muhammad Khan Junejo Rs 2.5 million, Nawaz Sharif Rs 3.5 million, senior politician Pir Pagaro Rs 2 million, the Jamaat-e-Islami Rs 5 million, Mir Afzal Khan Rs 10 million, Abida Hussain Rs 1 million, Lt Gen Rafaqat Rs 5.6 million for managing the media campaign, Humayun Marri Rs 1.5 million, former prime minister Zafarullah Jamali Rs 4 million, Kakar Rs 1 million, Jam Yousaf Rs 0.7 million, Hasil Bizenjo Rs 0.5 million, Nadir Mengal Rs 1 million, Altaf Hussain Qureshi and Mustafa Sadiq Rs 0.5 million, Salahuddin Rs 0.3 million, smaller groups Rs 5.4 million and others received Rs 3.339 million.​
عابدہ حسین نے اس رقم ملنے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

- Abida Hussain admits to taking ISI money
I was information minister in Ghulam Mustafa Jatoi’s cabinet and received Rs 5 million from the Inter-Services Intelligence to join the IJI, Abida Hussain told a private TV channel on Thursday. Talking to the channel, Abida said she was told that Prince Naif bin Abdul Aziz of Saudi Arabia had sent this money through Mahmood Haroon. She also revealed that Nawaz Sharif, [Zafarullah] Jamali and Mir Afzal Khan were also beneficiaries.

ویسے تو فوج پر بہت اعتراضات ہوتے ہیں۔ مگر جب فوج کے حمید گل کے آئی جے آئی بنانے کے لیے رشوتیں دینے کا تعلق ہوتا ہے تو پھر انہی لوگوں کی زبانوں پر تالے پڑ جاتے ہیں۔
 

عسکری

معطل
ہاں تو بھئی رقموں کا معاملہ ہے ہو سکتا ہے کسی سیاستدان کو ادھار چاہیے ہو اور اس سے آئی ایس ائی سے لے لی ہو یار مہنگائی بھی تو دیکھو:grin:
 

فخرنوید

محفلین
رقم لے کر انہوں نے اپنا ضمیر بیچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئی پارٹی بنا لی ۔ اس میں کیا ہے لوگ تو ان کے ساتھ ہین ۔۔۔ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کوئی غنڈہ گردی کر کے تو نہیں جیتتے نا
 

زیک

مسافر
ویسے تو فوج پر بہت اعتراضات ہوتے ہیں۔ مگر جب فوج کے حمید گل کے آئی جے آئی بنانے کے لیے رشوتیں دینے کا تعلق ہوتا ہے تو پھر انہی لوگوں کی زبانوں پر تالے پڑ جاتے ہیں۔

تو آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم جو ضیاءالحق کے زمانے سے فوج کی مخالفت کر رہے ہیں وہ کیوں‌کر رہے ہیں؟ طالبان کے حق میں نہیں کہ فوج 2001 تک خود پہلے مجاہدین اور پھر طالبان کی حامی تھی بلکہ اسی طرح کی فوج کی سیاست میں مداخلت ہماری مخالفت کی بنیاد ہے۔

یہ خبر دوبارہ چل پڑی ہے تو جو اس زمانے میں بچے تھے یا ابھی پیدا نہ ہوئے تھے ان کے لئے نئ خبر ہے مگر ہماری عمر کا تو ہر شخص یہ بات جانتا تھا کہ آئ‌جے‌آئ آئ‌ایس‌آئ کی پیداوار تھی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اب فوج کو سمجھ آگئی ہے لیکن سیاست دانوں‌کو کب سمجھ آئے گی دو تین عشرے اور انتظار کیجیے۔
 

arifkarim

معطل
گڑھے مردے اکھیڑنا تو کوئی سیاست دانوں سے سیکھے!
ان سب کو گورکن ہونا چاہئے تھا۔۔۔ :)
 
Top