وہ تو حضرت انسان بھی کچھ کم نہیں یہ بات تو آپ نے بالکل صحیح کہی جانوروں کا کم از کم اتنا تو پتہ ہوتا ہے کہ کون خونخوار ہے کون درندہ اور کون بےضرر جبکہ انسانوں کا پتہ ہی نہیں چلتا