جی ضرور جلد کیجئیے گا ۔بہت شکریہ حسیب
میں جلد ہی اسد صاحب کی حیات و خدمات کے حوالے سے دھاگہ شروع کرتا ہوں انشاءاللہ۔
مجھے تمہاری یہ بات بہت ہی اچھی لگتی ہے۔جی ضرور جلد کیجئیے گا ۔
اور آپ خود حساب لگائیں میں آپکی باتیں کتنی غور سے سنتا ہوں
آمین ثم آمینمجھے تمہاری یہ بات بہت ہی اچھی لگتی ہے۔
اللہ تمہیں توفیق دے کہ تم ملک و قوم کی خدمت کے لئے اپنا بہترین کردار ادا کرو، آمین!
اردو ترجمے کا نام بتائیںانکی کتاب پڑھنے کے قابل ہے روڈ ٹو مکہ۔۔۔ اسکا اردو ترجمہ بھی ہوچکا ہے اور دونوں انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں
اگر آپ کے پاس لنک ہیں تو دونوں کے دے دیں۔انکی کتاب پڑھنے کے قابل ہے روڈ ٹو مکہ۔۔۔ اسکا اردو ترجمہ بھی ہوچکا ہے اور دونوں انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں
بہت شکریہ انکلڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں۔انگلش والی تو بآسانی دستیاب ہے لیکن مجھے اردو والی مل نہیں رہی۔۔۔ کافی عرصہ قبل پڑھی تھی ۔ابھی اردو والی کا لنک نہیں مل رہا سرِ دست انگلش میں ڈاؤنلوڈ کیجئے یہاں سے:
http://muhammad-asad.com/Road-to-Mecca.pdf
شکریہ بلال۔پر اس میں اردو ترجمعہ کا لنک تو نہیں ہے۔
شکریہ بلال۔پر اس میں اردو ترجمعہ کا لنک تو نہیں ہے۔
میں آپکی بات سے متفق ہوں، مذہب کے ٹھیکیداروں کے حوالے سے آپکی بات بالکل درست ہے،بدقسمتی سے ایسا ہی ہے۔ چنانچہ عام طالب علم کو چاہئیے کہ تحقیقی رویہ اپنائے۔۔۔۔عشق میں مستی حلال، علم میں مستی گناہ ۔بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے
ہمارے مذہبی اسکالرز کے تعصبانہ رویے پر آج تک کچھ نہیں لکھا گیا
مولانا مودودیؒ بھی میرے دور پرے کے رشتے دار لگتے ہیں
لیکن میں کچھ کہنا نہیں چاہوں گا کہ یہاں لا یعنی بحث شروع ہوجائے گی
اب علامہ اسدؒ کے بارے میں ہی پڑھتے ہوئے میں سوچ رہا تھا کہ اتنی عظیم شخصیت
کے بارے میں ہمیں کچھ پتا نہیں اور ہم کتنے ہی سارے "رہبرِ شریعت پیر طریقت خضرِ دامت برکاۃ " صاحبان کے
بارے میں پڑھتے ہیں (جو آجکل موجود ہیں)
یہ ایک حقیقی مجاہد تھے جنہوں نے صیہونی گھرانے میں آنکھ کھلی لیکن دل کی ایک بدو کی وجہ سے کھلی
پھر اسلام کے لیئے ان کی خدمات دیکھیئے اللہ اکبر
رہی بات ظفر اللہ خان کی تو میں اسے کچھ نہیں سمجھتا وہ کس کھیت کی مولی ہے
اور پطرس بخاری بھی کوئی دینی شخصیت نہیں تھے
اور جو دینی شخصیت تھی اس کا ریفرنس یہاں دیدیا گیا ہے
تو بھائی عام طالب علم کہاں جائے
یہاں تو اسلام کے ٹھیکیدار بھی تعصب سے پاک نہیں