عندلیب راجہ
محفلین
آج جشن آزادی کا دن سب نے اپنے اپنے طریقے سے منایا ہو گیا۔کسی نے ٹی وی کے آگے بیٹھ کر تو کسی نے بچوں کو باہر گھومانے لجا کر۔۔میں نے آج اپنے محلے کے سب بچوں کو اپنے گھر بلایا۔بسب بچوں نے مل کر ملی نمغے گایےاورکچھ بچوں نے تقریریں بھی کیں۔پھر ان کو 14 اگست کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔کھانے پینے کی کچھ چیزیں ان کو دی جس سے بچے بہت خوش ہوے اور مجھ سے وعدہ کر کے گے کہ ہم عید والے دن بھی سب آے گے اور ایسے پروگرام کرٰیں گے۔بچے ہمارا مستقبل ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم یہ دن ایسے منایے اور ان کو آیندہ اس دن کا شدت سے انتطار ہو۔۔