محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
محترمہ بہنا !
الحمد للہ ہم اپنی بیگم صاحبہ کے ساتھ گھر کے تمام کاموں میں اپنا حصہ ملاتے ہیں ۔
الحمد للہ ہم اپنی بیگم صاحبہ کے ساتھ گھر کے تمام کاموں میں اپنا حصہ ملاتے ہیں ۔
ماشاہ اللہ بہت اچھی بات ھے۔محترمہ بہنا !
الحمد للہ ہم اپنی بیگم صاحبہ کے ساتھ گھر کے تمام کاموں میں اپنا حصہ ملاتے ہیں ۔
اللہ اپ کو نظر بد سے بچاے۔۔ماشاہ اللہ بہت اچھی بات ھے۔
براہ راست کبھی کسی کو مخاطب کرکے نصیحت نہیں کرنی چاہیے۔۔۔بچوں کی دینی تعلیم کی وجہ سے اپنی بہن سے کافی لڑائی رہتی ھے۔وہ مجھے ہی سنا دیتی تھی کہ تم اپنا علم اپنے پاس رکھو۔سو پھر مجھے خاموش ہونا پڑیا۔
شاید میرا طریقہ ظلط تھا۔چلے کوشیش کروں گی ایک دفعہ پھر سمجھانے کی۔براہ راست کبھی کسی کو مخاطب کرکے نصیحت نہیں کرنی چاہیے۔۔۔
وقتاً فوقتاً ان کے کانوں میں باتیں ڈالتی رہیں۔۔۔
اور لڑائی تک نوبت تو بالکل نہ آنے دیں۔۔۔
اگر کبھی کوئی غلط بھی کہہ دے تو اس کا رد نہ کریں۔۔۔
اس وقت خاموش رہیں۔۔۔
بعد میں اِدھر اُدھر کی باتوں کے دوران صحیح بات بتا دیں۔۔۔
جب آپ ان کو براہ راست نصیحت نہیں کریں گی تو وہ کبھی آپ کی کاٹ نہیں کریں گی!!!
خاص تو یہی ہونا کہ اس دن آف لے کر سارا دن سویا جائے اور گھر کا کوئی کام نہ کیا جائے لولززچلے اگلی دفعہ کچھ خاص کرنے کی کوشیش کیجیے گا.
ویسے بھیا آپ۔کے دکھ میں برابر کی شریک ہم سبیومِ آزادی سسرال میں گزارا۔
اور آزادی کی قدر و قیمت پر غور و فکر کیا۔
۔۔۔جیسے مثلاً ۔۔۔۔وہ سب کپڑے اکٹھے کر کے انہیں دیتیں ہیں یہ دھوتے ہیں۔۔۔وہ آٹا نکال کے دیتی ہیں یہ گوندھ کے روٹی بناتے ہیں۔۔۔وہ سارے برتن لے جا کر۔۔۔ سنک میں رکھتی ہیں ۔۔پھر انہیں دھو کر ریک میں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے نا۔۔؟محترمہ بہنا !
الحمد للہ ہم اپنی بیگم صاحبہ کے ساتھ گھر کے تمام کاموں میں اپنا حصہ ملاتے ہیں ۔
یہ آپ میرے کاموں کی نگرانی کیسے کرتے ہیں۔۔۔۔جیسے مثلاً ۔۔۔۔وہ سب کپڑے اکٹھے کر کے انہیں دیتیں ہیں یہ دھوتے ہیں۔۔۔وہ آٹا نکال کے دیتی ہیں یہ گوندھ کے روٹی بناتے ہیں۔۔۔وہ سارے برتن لے جا کر۔۔۔ سنک میں رکھتی ہیں ۔۔پھر انہیں دھو کر ریک میں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے نا۔۔؟
مراسلے نگار کی مثال سے آپ کی روداد ملنا اتفاقی ہو گا ۔۔۔۔یہ آپ میرے کاموں کی نگرانی کیسے کرتے ہیں۔
واہ زبردست منظر کشی ،بہت خوب اکمل بھائی ۔۔۔۔جیسے مثلاً ۔۔۔۔وہ سب کپڑے اکٹھے کر کے انہیں دیتیں ہیں یہ دھوتے ہیں۔۔۔وہ آٹا نکال کے دیتی ہیں یہ گوندھ کے روٹی بناتے ہیں۔۔۔وہ سارے برتن لے جا کر۔۔۔ سنک میں رکھتی ہیں ۔۔پھر انہیں دھو کر ریک میں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے نا۔۔؟
مطلب اب زمانے کا یہی چلن ہے ۔واہ جی واہ ۔مراسلے نگار کی مثال سے آپ کی روداد ملنا اتفاقی ہو گا ۔۔۔۔
ہمیں کیا پتہ تھا آپ کی پول کھل جائے گی۔۔۔
تیرا غم میرا غم ایک جیسا وغیرہ وغیرہ ۔یہ آپ میرے کاموں کی نگرانی کیسے کرتے ہیں۔
واہ واہ۔۔ اسی مناسبت سے ایک ہی فقرہ دماغ میں آرہاتیرا غم میرا غم ایک جیسا وغیرہ وغیرہ ۔
کچھ کچھ ہمارے گھر کا حال اس میں نظر آ رہا ہے۔۔۔جیسے مثلاً ۔۔۔۔وہ سب کپڑے اکٹھے کر کے انہیں دیتیں ہیں یہ دھوتے ہیں۔۔۔وہ آٹا نکال کے دیتی ہیں یہ گوندھ کے روٹی بناتے ہیں۔۔۔وہ سارے برتن لے جا کر۔۔۔ سنک میں رکھتی ہیں ۔۔پھر انہیں دھو کر ریک میں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے نا۔۔؟
تعلیم کے زمانے مین میں بھی ایسا ہی کرتی تھی..خاص تو یہی ہونا کہ اس دن آف لے کر سارا دن سویا جائے اور گھر کا کوئی کام نہ کیا جائے لولزز
میں تب بھی کرتی تھی اور اب تو اور زیادہ کرتی ہوں لولززتعلیم کے زمانے مین میں بھی ایسا ہی کرتی تھی..
مطلب یہاں پر سب ہی اچھے شوہر موجود ہیں..کچھ کچھ ہمارے گھر کا حال اس میں نظر آ رہا ہے