پھر تو اپ لکی ہوہی نا...میں تب بھی کرتی تھی اور اب تو اور زیادہ کرتی ہوں لولزز
وہ اچھی بیوی ہیں کیا؟؟؟مقدس یقیناً اچھا شوہر نہیں ہے
کوئی بات نہیں، غلطی سے پریس ہو گئی ہو گی۔عندلیب راجہ صاحبہ میں وجہ جان سکتا ہوں آپ کی ناپسندیدہ ریٹنگ کی ۔
کس معامعلے میں ناپسندیدہ ریٹنگ؟؟؟عندلیب راجہ صاحبہ میں وجہ جان سکتا ہوں آپ کی ناپسندیدہ ریٹنگ کی ۔
زبردستی والے اچھے لولزززمطلب یہاں پر سب ہی اچھے شوہر موجود ہیں..
غلطی درست بھی ہوسکتی ہے بھیا ۔کوئی بات نہیں، غلطی سے پریس ہو گئی ہو گی۔
یہ کوئی تیمور سے پوچھےوہ اچھی بیوی ہیں کیا؟؟؟
میں موباہل سے آن لاہن تھی تو ہو سکتا ھے کہ غلطی سے کچھ ایسا ہو گیا ہو.کیونکہ میرے موباہل کے ٹچ میں کچھ مسلہ ھے.کوئی بات نہیں، غلطی سے پریس ہو گئی ہو گی۔
ایسی صورت میں مراسلہ کا اقتباس بھی لے لیا کریں۔ ورنہ اندازہ نہیں ہوتا کہ کہاں غلط ریٹنگ دیغلطی درست بھی ہوسکتی ہے بھیا ۔
اس مراسلے پر ۔کس معامعلے میں ناپسندیدہ ریٹنگ؟؟؟
اس مراسلے پر۔میں موباہل سے آن لاہن تھی تو ہو سکتا ھے کہ غلطی سے کچھ ایسا ہو گیا ہو.کیونکہ میرے موباہل کے ٹچ میں کچھ مسلہ ھے.
واہ زبردست منظر کشی ،بہت خوب اکمل بھائی ۔
مگر حقیقت حال کچھ کچھ آپ کی منظرکشی سے میل کھاتی ہوئی ہے ۔
کپڑے بیگم اکھٹے کرے واشنگ مشین میں ڈالتی ہیں اور ہم واشنگ مشین میں سے نچوڑ کر انھیں دیتے ہیں پھر وہ صاف پانی سے دھوکر ہمیں دیتی ہیں ہم اوپر چھت پر پھیلا کرآتے ہیں۔
کھانے کے لیے دسترخوان ہم بچھاتے ہیں اور ٹرے میں بیگم صاحبہ کھانا سجا کر لاتی ہیں اور کھانے سے فرغت کے بعد ہم کھانے میں استعمال ہوئے برتن ٹرے میں رکھا کر باورچی خانے میں پہنچتے ہیں ،وہ دھوکر ریک میں رکھتی ہیں ۔دسترخوان ہم صاف کرکے اٹھاتے ہیں ۔
ایسی صورت میں مراسلہ کا اقتباس بھی لے لیا کریں۔ ورنہ اندازہ نہیں ہوتا کہ کہاں غلط ریٹنگ دی
اوکے میں لیپ ٹاپ سے آن لاہن ہو کر دیکھتی ہوں.اس مراسلے پر۔
مراسلہ ہی ایسا تھاعندلیب راجہ صاحبہ میں وجہ جان سکتا ہوں آپ کی ناپسندیدہ ریٹنگ کی ۔
کسی کی اتنی جرات!یہ کوئی تیمور سے پوچھے
جی بالکلکیا مجھے بھی عدنان بھائی کے اس مراسلے پر ناپسندیدہ کی ریٹنگ دینی ہے؟؟؟