جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

عرفان سعید

محفلین
14 اگست کی صبح سو کر اٹھا تو کمر میں شدید درد تھا۔ شاید رات سوتے میں کوئی پوزیشن غلط تھی جس کے باعث ایسا ہوا تھا۔ جیسے تیسے کر کے آفس پہنچا۔ لیکن درد شدت اختیار کرتا گیا یہاں تک کہ اٹھتے بیٹھتے شدید تکلیف کا احساس ہو رہا تھا۔دو گھنٹے بعد ہی ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا اور دوائی لیکرآفس سے جلدی گھر پہنچا۔ ابھی درد سے بے حال ہی تھا کہ نزلہ و زکام نے حملہ کر دیا جسے گوارا کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اب کی بار ایک ایک چھینک کے ساتھ درد کی ٹیسیں اٹھتی رہیں۔ اس جشنِ آزادی پر اس درد نے ہماری جھنڈی کروا دی۔
 
آخری تدوین:
14 اگست کی صبح سو کر اٹھا تو کمر میں شدید درد تھا۔ شاید رات سوتے میں کوئی پوزیشن غلط تھی جس کے باعث ایسا ہوا تھا۔ جیسے تیسے کر کے آفس پہنچا۔ لیکن درد شدت اختیار کرتا گیا کہ یہاں تک کہ اٹھتے بیٹھتے شدید تکلیف کا احساس ہو رہا تھا۔دو گھنٹے بعد ہی ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا اور دوائی لیکرآفس سے جلدی گھر پہنچا۔ ابھی درد سے بے حال ہی تھا کہ نزلہ و زکام نے حملہ کر دیا جسے گوارا کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اب کی بار ایک ایک چھینک کے ساتھ درد کی ٹیسیں اٹھتی رہیں۔ اس جشنِ آزادی پر اس درد نے ہماری جھنڈی کروا دی۔
تو اب اپ کی طعبیت کیسی ھے؟
 
زیک

مسافر

Look at the bright side. آپ نے دفتر سے چھٹی کر لی۔ اب جشن آزادی 6 دسمبر کو منائیے گا
 
Top