جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

عرفان سعید

محفلین
Look at the bright side. آپ نے دفتر سے چھٹی کر لی۔ اب جشن آزادی 6 دسمبر کو منائیے گا
پچھلے سال چھ دسمبر کو فن لینڈ کا ایک سواں جشنِ آزادی بہت دھوم دھام سے منایا تھا۔سو سالہ تقریبات کے خصوصی انتظامات تھے۔ آتش بازی تو کمال کی تھی۔
 
بروفن کی گولیاں جب تک موثر رہتیں ہیں، سکون رہتا ہے۔ وگرنہ اللہ توبہ چل رہی ہے۔[/QUOT
میری بھی برسات کے دنوں مین ایسی ہی حالت ہوتی ھے۔دمے کا بہت شدید مسلہ ھے اور ساتھ نزلہ وزکام۔کبھی تو ایسا لگتا ھے کہ اگلا سانس نکلنا ہی نہین ھے۔
 
عرفان سعید

محفلین
پہلی بات کہ اچھے ناشتے سے مراد بھاری ناشتہ نہیں ہے۔ لہذا پراٹھا اچھا ناشتہ نہ ہوا

دوسرے یہ کہ ناشتے کی اہمیت کچھ اوور ریٹڈ ہے۔ یہ اتنا بھی اہم نہیں
پچھلے پندرہ سال سے میرا مستقل ناشتہ ایک کیلا، دودھ کا کپ، ایک سلائس بریڈ۔ جب دودھ نہ لوں تو دہی میں مزلی۔
کیلا لازم ہے ورنہ سارا دن خالی پن کا احساس رہتا ہے۔ویک اینڈ کا ایک دن کبھی کبھی فروزن پراٹھے گرم کر کے آملیٹ کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔
 
نھگ
فرنچ مین کیا پسند ھے میں نے ایک دو فرنچ کھانے کھایے ہیں
فرنچ کھانے تو بہت پھیکے ہوتے ہیں.

میرا پسندیدہ ناشتہ انڈا ھے
جتنے بھی مل جاے میں کھا لیتی ہوں.
 
صبح 10 سے شام 6 تک اپنے دفترمیں رہا اور شام 6:30 سے رات 8:30 تک بھائی کے دفتر میں۔ 9 بجے گھر اور 9:45 تک سو چکا تھا۔ یوم آزادی تمام ہوا۔

البتہ بچہ پارٹی ہلا گلا کرتی رہی جس کی تفصیل کا کوئی علم نہیں، ماسوائے ایک فیس بک لائیو کے۔
 
جتنے بھی مل جاے میں کھا لیتی ہوں.زیادہ تر
مطلب کبھی کبھی ایک وقت مین فراہی بھی کھا لیتی ہوں املیٹ بھی boil بھی.انڈا میری بہت بڑی کمزوری ھے
 
صبح 10 سے شام 6 تک اپنے دفترمیں رہا اور شام 6:30 سے رات 8:30 تک بھائی کے دفتر میں۔ 9 بجے گھر اور 9:45 تک سو چکا تھا۔ یوم آزادی تمام ہوا۔

البتہ بچہ پارٹی ہلا گلا کرتی رہی جس کی تفصیل کا کوئی علم نہیں، ماسوائے ایک فیس بک لائیو کے۔
۱۴ اگست کو تو عام چھٹی ہوتی ھے..
 
Top