سید عمران
محفلین
لہل!!!
لہل!!!
جی آ۔
براہ راست کبھی کسی کو مخاطب کرکے نصیحت نہیں کرنی چاہیے۔۔۔
یقین بھی کر لیں۔مجھے بھی یہی شک ہوا..
جی کر لیا ھے اب۔۔یقین بھی کر لیں۔
چودہ اگست کی قربانی؟ اس کا کیا نصاب ہے؟ساتھ ساتھ قربانی کےلیے لائے گئے جانوروں کو بھی
ہمہم..کافی اچھا دن گزار لیا اپ نے.1۔ صبح پہلے 7 بجے کمشنر آفس پہنچے وہاں بیٹے کو پولیس، ریسکیو، سول ڈیفنس اور چند دیگر اداروں کی پریڈ کی تقریب دکھائی۔ پریڈ سے قبل جب جھنڈا لہرایا گیا اور کبوتر چھوڑے گئے تو بیٹا ہر عمل کا حساب مجھ سے مانگتا رہا۔اسے سب سے زیادہ فکر ان کبوتروں کی رہی جو اب اڑ رہے تھے اور بہت جلد دوبارہ پکڑے جانے والے تھے۔ پریڈ کے دوران وہ خوب ہنستا مسکراتا رہا۔
2۔ 9 بجے دوست کے سکول پہنچے وہاں ان کی کلاس میں یومِ آزادی کی تقریبات ہوئیں اور پھر سکول گراونڈ میں تقریب منعقد ہوئی اس میں بھی شامل رہا۔
3۔ واپس آتے ہوئے گیارہ بج گئے۔ پھر آزادی ملن تقریب کا اہتمام بھائی کی جانب تھا تو فیملی سمیت وہیں چلا گیا۔ کھانے سے فراغت کے بعد واپسی پر بہت ساری نمائشیں دیکھیں اور ساتھ ساتھ قربانی کےلیے لائے گئے جانوروں کو بھی۔ شام گھر پہنچ کربہت سارا کام کیا لیکن چاہنے کے باوجود آرٹس کونسل نہ جاسکا جہاں سارا دن یوم ِ آزادی کی تقریبات پورے زور وشور سے جاری تھیں۔ نہ ہی اقبال اسٹیڈیم کے آزادی شو میں جانا ہوا۔
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔آمینپچھلے پندرہ سال سے میرا مستقل ناشتہ ایک کیلا، دودھ کا کپ، ایک سلائس بریڈ۔ جب دودھ نہ لوں تو دہی میں مزلی۔
کیلا لازم ہے ورنہ سارا دن خالی پن کا احساس رہتا ہے۔ویک اینڈ کا ایک دن کبھی کبھی فروزن پراٹھے گرم کر کے آملیٹ کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔
بہت شکریہاللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔آمین
کوئی خاص وجہ نہیں۔ جب جاپان گیا تو صبح لیب جاتے وقت کیلا اور دودھ پی لیا کرتا تھا۔ اس سے دوپہر کے کھانے تک زیادہ بھوک نہیں لگتی تھی۔ یہ عادت کافی عرصہ چلتی رہی۔ اب مستقل عادت بن چکی ہے۔سرجی ایک سوال۔۔ آپ کیلے کو کیوں ضروری سمجھتے ہیں ناشتے میں؟ کوئی خاص وجہ؟ پسند ہے یا غذائیت کے لحاظ سے آپ اس کا استعمال ضروری سمجھتے ہیں؟
بہت شکریہبہت شکریہ
کوئی خاص وجہ نہیں۔ جب جاپان گیا تو صبح لیب جاتے وقت کیلا اور دودھ پی لیا کرتا تھا۔ اس سے دوپہر کے کھانے تک زیادہ بھوک نہیں لگتی تھی۔ یہ عادت کافی عرصہ چلتی رہی۔ اب مستقل عادت بن چکی ہے۔
بس اتنا ہی؟پچھلے پندرہ سال سے میرا مستقل ناشتہ ایک کیلا، دودھ کا کپ، ایک سلائس بریڈ۔ جب دودھ نہ لوں تو دہی میں مزلی۔
کیلا لازم ہے ورنہ سارا دن خالی پن کا احساس رہتا ہے۔ویک اینڈ کا ایک دن کبھی کبھی فروزن پراٹھے گرم کر کے آملیٹ کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔
ہر سال آزادی کی تقریبات ہفتہ بھر چلتی رہتی ہیں۔ بالخصوص 14 اگست کا دن بہت مصروف گزرتا ہے۔ہمہم..کافی اچھا دن گزار لیا اپ نے.
پھر عید کی تقریبات تو اور زیادہ د چلتی ہوں گئ۔۔ہر سال آزادی کی تقریبات ہفتہ بھر چلتی رہتی ہیں۔ بالخصوص 14 اگست کا دن بہت مصروف گزرتا ہے۔
جی ہاں اب عیدالاضحیٰ پر تو ہمیں قصاب کا کام بھی کرنا پڑتا ہےپھر عید کی تقریبات تو اور زیادہ د چلتی ہوں گئ۔۔
اپ قصائی کا کام بھی کر لیتے ہیں؟؟جی ہاں اب عیدالاضحیٰ پر تو ہمیں قصاب کا کام بھی کرنا پڑتا ہے
جس طرح سیلانی پرندے ہوتے ہیں ویسے ہی ہم سیلانی قصاب ہیںاپ قصائی کا کام بھی کر لیتے ہیں؟؟
جس طرحچ سیلانی پرندے ہوتے ہیں ویسے ہی ہم سیلانی قصاب ہیں
بڑے بھائی قربانی کرتے ہیں تو پورا پورا قصائی بننا پڑتا ہے ساتھ میں [/QU
جی اس عید کا پہلا دن بہت بزی گزرتا ھے۔مجھے تو کاموں کا سوچا کر ہی کچھ ہونے لگا گیا ھے