تیرہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

مطلب تو آپ نے اچھے سے سمجھایا "اچھے بھلے شرفاء" کا۔ خاص طور سے "چوہدری" کا۔جس کے لئے شکریہ۔ لیکن میں اور عدنان بھائی نے ابھی تک 'اچھلے' کا مطلب نہیں جانا۔ شرفاء کہہ کر کیا ان کی مدح سرائی میں کوئی کمی رہ گئی تھی؟
ایسے شرفا جو اچھلتے ہوئے بھلے لگیں۔
 
آپ کی نظر کمزور ہوگئی ہے بھیا۔۔:cautious::oops:
میں دس نمبری نہیں ہوں۔۔:unsure: پہلی بار تو "پہلے نمبر" پہ ہوں۔۔:p
دس نمبری کہہ کر آپ نے سیدھا زمین پہ اتار دیا۔۔:brokenheart:
کہ اترو نیچے اتنی اونچائی پہ جانے کی ضرورت نہیں۔۔:timeout:
او۔ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب تھا دس نمبروں والی فہرست، اب اس سے دس نمبری بھی بن گیا تو میرا کیا قصور۔:idontknow:
بلکہ ۔۔۔ آپ کو تو بے تحاشا خوش ہونا چاہیے، آپ تو سردارنی ٹھہریں۔ :terror:
سردارنی تو بنا دیا ہے لیکن یہ ۔۔۔۔:cool2:
 
Top