عبد الرحمٰن
محفلین
وہ نہیں آنا چاہتے معاملہ گڑبڑ ہےمبارک ہو جناب.
دوستوں کا کیا بنا؟
وہ نہیں آنا چاہتے معاملہ گڑبڑ ہےمبارک ہو جناب.
دوستوں کا کیا بنا؟
دوستوں کا پتہ نہیں مگر می رقصممبارک ہو جناب.
دوستوں کا کیا بنا؟
وہ نہیں آنا چاہتے معاملہ گڑبڑ ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔
شکّر ونڈاں رے
مورا پِیا موسے مِلّن آیو
شکّر ونڈاں رے
کِھڑ کِھڑ ہاسی دُور اُداسی
چانن پِیوے جِند پیاسی
لُوں لُوں ٹھنڈاں رے
شکّر ونڈاں رے
مورا پِیا موسے مِلّن آیو
شکّر ونڈاں رے
شکریہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔
ABDUL AR بھائی،
آپ کے بھائی جناب صادق انصاری صاحب نے "محبت" سے متزلزل ہوئے ہمارے یقین کو بحال کیا ہے
یقین مانیں ایک لمحہ وہ بھی آیا تھا کہ ہمیں لگا وہ "وہ" نہیں،آپ ہیں
گویا۔۔۔۔رانجھا رانجھا کردی نی میں آپ ای رانجھا ہوئی
والی صورتحال تھی۔
بحالی مبارک ہو
سلام صادق بھائی
شکریہواپسی مبارک
نیو کاداخلہ بلاک کر رکھا ہے یہی وجہ ہےکیا گڑبڑ ہے؟
نیو کاداخلہ بلاک کر رکھا ہے یہی وجہ ہے
اب یہ پابندی نہیں ہے۔
لیکن کیا آپ کے دوست پہلے سے فورم پر رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ مجھے اگر ان کی آئی ڈی بتا دیں تو انہیں غیر معطل کیا جا سکتا ہے۔
ابھی میں اپنے دوست کو اطلاع دی تو اس نے یہ تصویر بھیجی ہے۔اب یہ پابندی نہیں ہے۔
لیکن کیا آپ کے دوست پہلے سے فورم پر رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ مجھے اگر ان کی آئی ڈی بتا دیں تو انہیں غیر معطل کیا جا سکتا ہے۔
ابھی تک حالات نازک ہیں آرام فرمائیں یہی گزارش ہےابھی میں اپنے دوست کو اطلاع دی تو اس نے یہ تصویر بھیجی ہے۔
ہو گیا جنابابھی تک حالات نازک ہیں آرام فرمائیں یہی گزارش ہے
مبارک ہوہو گیا جناب