بہت خوب آپا ۔
آج ہم نے یوم جمہوریہ اس طرح منایا....
"اے وطن،وطن مرے آباد رہے تو"
گلبرگہ کی تہاری، دہی کی چٹنی، گریٹیڈ سلاد اور ونیلا بٹر کوکیز
مبارک ہو۔ ادھر ہم پاکستان میں یوم جمہوریہ کی بجائے ڈیفنس ڈے مناتے ہیں۔
آج ہم نے یوم جمہوریہ اس طرح منایا....
"اے وطن،وطن مرے آباد رہے تو"
گلبرگہ کی تہاری، دہی کی چٹنی، گریٹیڈ سلاد اور ونیلا بٹر کوکیز
ارے واہ! کیا بہار کے رنگ کھلے پڑے ہیں۔ ۔۔! سرحد پار سے آپ کو مبارک باد کا سندیسہ ارسال کیا جاتا ہے۔
آج ہم نے یوم جمہوریہ اس طرح منایا....
"اے وطن،وطن مرے آباد رہے تو"
گلبرگہ کی تہاری، دہی کی چٹنی، گریٹیڈ سلاد اور ونیلا بٹر کوکیز