جعلی ڈگریوں کی بھرمار ۔ سنسنی خیز انکشافات

کعنان

محفلین
جعلی ڈگریوں کی بھرمار ۔ سنسنی خیز انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کی وفاقی جامعہ اردو سے 163 جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے اس سلسلے میں 5 رکنی کمیٹی نے رپورٹ ایف آئی اے کے حوالے کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق وفاقی جامعہ اردو کی سابق انتظامیہ نے 600 سے زائد ڈگریاں بیچیں اب مذید 163 جعلی ڈگریوں کا انکشاف ہوا ہے

ان 163 جعلی ڈگریوں میں 122 بی کام اور 41 ڈگریاں بیچلر آف آرنر کی ہیں،

جعلی ڈگری سکینڈل میں سات ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں سابق وی سی ڈاکٹر ظفر اقبال رجسٹرار فہیم الدین ناظم امتحانات اور ڈائریکٹر فنانس کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔

degre-22-2222222222.jpg
ح
 
قیصرانی

لائبریرین

یونیورسٹی آف دہلی کی ڈگری بھی ان کے ذمے لگا دی؟
 
Top