امجد میانداد
محفلین
صدقے جاؤں واری جاؤں اپنے سیدھے سادے بھائی پہرمضان ہے اس لیئے تصویر نہیں دیکھ رہا ۔۔۔ ۔۔لہذا ظفری بھائی کا تبصرہ بھی سمجھنے کی کوشش نہیں کررہا ۔۔۔
صدقے جاؤں واری جاؤں اپنے سیدھے سادے بھائی پہرمضان ہے اس لیئے تصویر نہیں دیکھ رہا ۔۔۔ ۔۔لہذا ظفری بھائی کا تبصرہ بھی سمجھنے کی کوشش نہیں کررہا ۔۔۔
خاتون سیاسی ہیں یہ دھیان رہے ویسے فردوس عاشق اعوان کے بارے میں بھی سوچیںیار یہ آپ کو کس چکر میں پڑ گئے ہو ۔ کوئی اتا پتا ہے اس کا ۔ سوچ رہا ہوں کہ اس بار پاکستان کا چکر فتح یاب ہوجائے ۔
میں نے تو اپنا انتخاب پہلے ہی کرلیا جناب ۔۔۔۔ اب آپ کی باری ہے ۔خاتون سیاسی ہیں یہ دھیان رہے ویسے فردوس عاشق اعوان کے بارے میں بھی سوچیں
میں نے سوچا آپ کا دھیان دوسری طرف کرکے میں قسمت آزماؤں لیکن آپ تو رقابت پر تُلے بیٹھے ہیںمیں نے تو اپنا انتخاب پہلے ہی کرلیا جناب ۔۔۔ ۔ اب آپ کی باری ہے ۔
ارے یہ محب علوی جو پاکستان گیا ہوا ہے اور پی ٹی آئی کی بہت سپورٹ کرتا رہا کہیں یہ نہ ہو ہم دونوں یہاںبھئی ۔۔۔ ۔ پہلے آیئے ، پہلے پایئے کی بنیاد پر یہ آپشن منظرِ عام پر آیا تھا ۔ آپ کو دیر لگی آنے میں ۔۔۔ ۔۔ اب بیٹھ کر منیر نیازی کی نظم پڑھیں کہ " دیر کردیتا ہوں میں "
ارے یہ تو آپ نے بڑا بھیانک انکشاف کیا ہے ۔ جبھی میں کہوں کہ محفل پر محب علوی کو اتنے ٹیگز کیئے ۔ مگر مجال ہو کہ اس نے اس طرف ذرا سی بھی توجہ دی ہو ۔ دال میں کچھ کالا ہے ۔ارے یہ محب علوی جو پاکستان گیا ہوا ہے اور پی ٹی آئی کی بہت سپورٹ کرتا رہا کہیں یہ نہ ہو ہم دونوں یہاں
بیٹھے خواب دیکھتے رہ جائیں اور وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آپ کے لیے تو پھر بھی Condalisa Rice کا رشتہ شادی دفتر میں آیا ہوا ہے ۔۔۔ ۔ میرا کیا ہوگا
کاشفی جب وہ نااہل قرار دی جاچکی تو امیدوار برقرار رکھنے سے کیا مراد ہے؟
تحریک انصاف والے ماننے کے لیئے تیار نہیں ہیں اور امیدوار برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔۔عمار بھائی پروپیگنڈا بھی تو کرنا ہوتا ہے ناں.
ارے بھائی ۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔ کم از کم یہاں کے اخبارات پڑھنے سے تو نجات مل جائے گی ۔سوری۔
آئندہ انگلش کا اردو ترجمہ پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔۔
جی درست فرمایا ظفری بھائی سنئیرہیں ان کے لیے کوشش کریںپی پی پی والی ابھی اتنی بھی پرانی نہیں ہوئیں۔ ان پر بھی نظر کرم فرما لیں۔