اسکول کے زمانے میں جغرافیہ میرا سب سے زیادہ ناپسندیدہ مضمون رہا ہے۔
اب دلچسپ لگ رہا ہے لیکن پڑھ تو تم سیاسیات اور انگریزی رہی ہو۔
قسم سے مجھے صرف اتنا پتہ ہے کہ " جغرافیہ " محل و وقوع " بتانے کے قابل کوئی علم ہے ۔مضمون جغرافیہ کا آسان زبان میں تعارف کریں اس میں کتنے موضوعات آتے ہیں؟
مشکلیں آسان کرنے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے۔مجھے لگا محفل کی عالم فاضل ہستی ہیں اب میری مشکلات آسان ہو جایں گی