جلال چانڈیو پیروڈی

فاتح

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
کمال کیا ہے پیروڈی بنانے والے نے۔۔۔ شاید یہ جلال چانڈیو کی اپنی آواز میں گانا اصل ہی ہے لیکن اس پر پکچرائزیشن مزاحیہ کی گئی ہے۔۔۔ خصوصاً گانے کے پہلے بند "تیڈھے مکھ میں آپ ڈیکھن کیتی" پر تو بہت ہی زبردست اداکاری کی گئی ہے۔ لا جواب
 

فاتح

لائبریرین
"کنھن تا نبھاگے" جی بولن تے۔۔۔ بھر میں ویٹھل ہمراھ ویچارے کھے بُجا ڈیئی نبھاگو واہ جو ٹھایو آھی۔
 
Top