جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

La Alma

لائبریرین
بہت خوب!
اشعار تاثیر سے معمور
بہت نوازش لا ریب!!!
قدر افزائی کا شکریہ۔
شاعری شاعر کی شخصیت کا آئینہ ہوتی ہے۔

قاری کا ذوقِ نظر ہوتا ہے کہ وہ اس آئینے میں کیا دیکھتا ہے۔ آپ سے میں حسنِ ظن کی ہی امید رکھتی ہوں۔ :)
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
قاری کا ذوقِ نظر ہوتا ہے کہ وہ اس آئینے میں کیا دیکھتا ہے۔ آپ سے میں حسنِ ظن کی ہی امید رکھتی ہوں۔ :)
ارررے!
آپ مجھ سے ہر طرح کی اچھی امید رکھ سکتی ہیں سچی میں آپ کو مایوس نہیں کروں گی.
پچھلی غلطیاں معاف کر دیجیے:)
 
Top