یہ تو انکی شائشتہ زبان ہے جس محکمے میں کام کرتے ہیں وہاں کے لوگوں معلومات کرنے پر پتاچلے گا کہ اس سے اچھا تو خود کشمحترم کیا اپ محفل میں اسی طرح کی گفتگو کرتے ہیں؟
بچ کر رہیے ورنہ وہابی اور حلوہ طوطا کا فتوی دے دیگا۔لو جی کر لو گل بریانی والوں کے بعد اب یہ مرغ پلاوٴ والے بھی میدان میں آگئے۔۔۔ پتا نہیں ہم لوگ پیٹ کے بجاٴے دماغ سے سوچنا کب شروع کریں گے۔۔۔
سیاسی جلسوں پر جو کھانا چلا تھا اس کا احوال کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں
دبئی میں بھی فیول سرچاجز، سیوریج چارجز وغیرہ بجلی کے بلوں میں شامل ہوتا ہےفیول ایڈجسمنٹ چارجز صرف سرکلر ڈیبٹ کلیر کرنے کے لیے نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ کے لیے لیا جارہا ہے
یہ سارے ٹیکس ناجائز ہیں۔
یہ ختم یا کم کرنے کے بجلی کی قیمت کم ہوگی
بہت اچھا اسٹائل ہےآپ ایک کام کر لیجئے۔ لیاقت بلوچ کو دیکھ لیجئے کہ وہ کیسے چلتا ہے۔ جسٹ 10 قدم
غور سے دیکھیں کراچی دشمن عناصر کے بڑے اس طرح سے ہنستے ہیں۔ فتنہ مودودیت اسلام کے لیئے خطرہ ہے۔لوٹے نواز شریف حکومت میں شامل ہونے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں
زرداری نے ایم کیو ایم کنیز کو استعمال کرنے کے بعد پھینک دیا،، کجھور کی گٹھلی کی طرح،،،
فتنہ مودودیت کے بڑے اس دنیا سے چلے گئے۔۔اور کچھ برقع پہن کر بھاگتے ہوئے پکڑے گئے۔ الطاف حسین کے دشمن بےغیرت قسم کے لوگ ہیں جو جب بھی الطاف حسین کو دیکھتے ہیں یا اس کی تحریر دیکھتے ہیں۔ بھوکنا شروع کردیتے ہیں داعش کے بےغیرتوں کی طرح۔فتنہ تو الطاف حسین انگلینڈ میں اپنی آخری دور میں چل رہا ہے اس کے بعد تو ایم کیو ایم بیڑا گرک۔
نام نہاد اسلام کے ٹھیکے دار ، منافق انسانوں کی جماعت، جماعتِ اسلامی جس کے لیڈر سے لے کر نیچے تک تمام کارکنان منافق ہیں فتنہ مودودیت کے پیروکار خود کو پہلے اسلام کے سانچے میں ڈھالیں۔ کتوں کو شہید کہنے کے بجائے انسانوں کو شہید کہنا سیکھیں پھر دوسروں پر تنقید کریں۔۔مافیاء ایم کیو ایم کا کراچی چلانا مشکل تو صوبے کیسے سنبھالے۔۔۔
کتا تک تو شہید فرما دیا ان صاحب نے، واقعی کسی عابد کی 1000 سالہ عبادت سے افضل ہوا
ہے ایسا لیڈر کسی کے پاس ؟ حضرت امیر الا اولیا مرکزی امیر تحریک تحفظ ختم نبوت حضرت خواجہ خان صاحب رحمہ الله فرمایا کرتے تھے کہ لوگو مولانا فضل الرحمان کا اسمبلی میں kaha گیا ایک لفظ کسی عابد کی ہزار سال کی عبادت سے افضل ہے پاکستان کے مسلمانو قدر کرلو اس درویش اور عظیم لیڈر کی جس کو حرمین شریفین کے امام بھی عزت کی nigah سے dekhte hen
وگرنہ تمہاری داستان تک بھی نہ ہو گی داستانو میں