بہت عمدہ پاکستانی بھائی، ویسے جمعہ کے خطبے کو تو کوئی تبدیل نہیںکر سکتا۔ میرا خیال یہ ہے کہ یہ قبل از خطبہ کی تقریر کی بات ہو رہی ہوگی۔ اس قبل از خطبہ کو بھی تقریباً خطبہ کی حیثیت حاصل ہے۔ اور برا مت منائیں، مگر اس قبل از خطبہ جو تقریرہوتی ہے، اس میں کئی بار حقیقتاً سامنے والی مسجد کے امام کی ماں بہن ایک ہوتی، اور ذاتی جھگڑے اور گالیاں وغیرہ بھی اسی دوران استعمال ہوتی دیکھی گئی ہیں