جمعہ کی نماز

محمد خامس

محفلین
جن پر جمعہ کی نماز واجب نہیں ہے
عورت، بچے ،مسافر پر جمعہ واجب نہیں ہے اور اس طرح اس مریض پر بھی واجب نہیں ہے جو انتہائی مشقت کی وجہ سے جمعہ کی نماز میں حاضر نہ ہو سکتا ہو۔ اور اگر یہ لوگ جمعہ کی نماز میں حاضر ہو گئے تو انکی جمعہ کی نماز ٹھیک ہے اور اگر نہ ہوئے تو ظہر کی نماز پڑھیں گے۔

نماز جمعہ
 
شمشاد

لائبریرین

محمد خامس صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

اپنا تعارف تو دیں، تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل آپ سے متعارف و سکیں۔

یہ رہا تعارف کا زمرہ
 
Top