نبیل بھائی یہ لنک دیکھیں nayawaraq.ueuo.com/joomla کیا مسئلہ ہے ذرا بتائیں تو - یعنی کیسے حل ہو- اس فری ہوسٹ پر تو ڈیٹا بیس میں utf8 بدلنے کا آپشن بھی نہیں ہے- ذرا دیکھیں تو سہی