جملہ تلاش میں اردو کی -بورڈ کس طرح شامل کریں؟

السلام علیکم
جملہ تلاش میں اردو کی -بورڈ کس طرح شامل کریں؟
مزید یہ کہ جملہ 3 کا اردو -ورژن کب تک آ سکتا ہے؟
اور اگر اردو - ورژن جملہ 3 کا بنا نا ہو تو آسان طریقہ کیا ہے؟
معزرت 1 ہی پوسٹ میں3 سوال کر دیے۔

شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین

جملہ کی ماہر تو مہوش علی ہیں۔ شاید وہ کچھ بتا سکیں
جب تک اسد سعادت اور شاید زیک بھی کچھ روشنی ڈال سکیں :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
جملہ کا کوئی نیا اردو ورژن آنے کا تو امکان نہیں ہے، البتہ فرنٹ اینڈ کا اردو ترجمہ موجود ہو تو بغیر کسی دقت کے جملہ پر مبنی اردو سائٹ تیار ہو سکتی ہے۔ جملہ کے ایڈٹ ایریاز میں اردو ایڈیٹر شامل کرنے کے لیے اس کی ٹیمپلیٹ ایڈٹ کرکے اس میں اردو ایڈیٹر سے متعلقہ تبدیلیاں شامل کی جا سکتی ہیں۔ مدد کے لیے جملہ کے پرانے ورژنز کی اردو کسٹمائزیشن سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔
 
Top