جملہ میں آن لائن جریدہ بنانے کے کمپوننٹ

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے اس وقت تک جملہ یا ممبو میں آن لائن جریدہ بنانے سے متعلق ذیل کے دو add-ons کا پتا لگا ہے؛

eZine
iJoomla

ان میں سے eZine اوپن سورس فری ویر ہے جبکہ iJoomla کمرشل کمپوننٹ ہے۔ آپ لوگ ذرا دونوں کی فیچرز کا موازنہ کریں۔ میں جلد ہی eZine کمپوننٹ انسٹال کردوں گا۔ اس وقت اس کا ورژن 1.9 موجود ہے جبکہ اسکے ورژن 2.1 کی بیٹا ٹیسٹنگ ہو رہی ہے۔ اگرچہ iJoomla میں فیچرز زیادہ ہیں لیکن میرے خیال میں ای-زین فی الحال ہماری ضروریات کے لیے کافی ہوگا۔
 

اجنبی

محفلین
ٹھیک ہے میں ای زین کو ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھتا ہوں ۔ مگر یہ بتائیے کہ پھر جملہ کا کیا کیا مقصد ہوگا ، کیا اسے اردو ادب کے لیے استعمال کیا جائے گا ؟

ایک درخواست ہے کہ ای زین یا آئی جملہ میں سے جسے بھی انسٹال کیا جائے ، اسے ای زین کا نام ہی دیا جائے اور اسے سب ڈومین میں نصب کیا جائے یعنی http://ezine.urduweb.org اس کا ایڈریس ہو ۔
 
Top