محمدسجادعلی
محفلین
السلام و علیکم،
میں نے اردو جملہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کیا ہے۔ لیکن اُس میں اردو فانٹ کی جگہ سوالیہ نشانات نظر آرہے ہیں۔ یعنی جملہ میں اردو کا جملہ لکھنا تو ایک طرف، ایک لفظ بھی نہیں لکھا جارہا۔۔
یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا؟
www.dailyapnaakhbar.com/joomla