جملہ کا ایک مسئلہ

راج

محفلین
جملہ کی سائٹ میں نے بنائی ہے یہ لنک دیکھیں
لیکن مسئلہ یہ آرہا ہے کہ اچانک سائٹ کے سارے مینو غائب ہوگئے ہیں۔ یہاں تک کہ ایڈمن میں بھی نظر نہیں آرہے اور اگر میں نیا مینو بنانے کی کوشش کرتا ہوں تو نہیں بن رہا ہے۔
اور آرٹیکل میں چیک باکس نہیں نظر آرہا ہے جس کے ذریعے آرٹیکل کو سیلیکٹ کرکے حذف یا ایڈیٹ کیا جاسکے۔
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اچانک یہ مسئلہ کیوں درپیش آیا۔؟؟؟؟؟؟؟

اسکرین شاٹ دیکھیں
peghome.jpg


scaled.php
 

راج

محفلین
ایک اور اہم چیز میں نے ابھی جملہ کا sql ڈیٹابیس چیک کیا وہاں پر مینو آئیٹم موجود ہیں ۔ جو کہ سائٹ پر اور ایڈمن میں نظر نہیں آرہے ہیں۔
 

ابو یزید

محفلین
السلام علیکم
آپ جملہ میں جا کر اس کے پلگ انز چیک کریں۔ کہ آیا پلگ انز ڈس ایبل تو نہیں ہیں؟
 

راج

محفلین
آپ کے جواب کا بہت بہت شکریہ۔
مجھے وجہ پتہ چل گئی اصل میں سرور پر پی ایچ پی اپڈیٹ کی گئی جس کی وجہ سے یہ مسائل پیش آئے۔
مسئلہ پتہ چلتے ہی پہلے میں نے جملہ 1۔5۔11 کو 1۔5۔26 پر اپڈیٹ کیا پھر بھی ٹاپ مینو نہیں دیکھائی دے رہا تھا تو میں نے تھیم تبدیل کردیا۔ اب سب کچھ بہتر ہے۔
 
Top