جملہ multilanguageمطلب اردو انگلش کیسے کروں

sidra

محفلین
میں نے جملہ اُردو انسٹال کر لیا ہے لیکن میں اُردو اور انگلش دونو میں جملہ سائٹ چاھتی ہوں جایسےurduweb dot org/en اور urduweb dot org/ur یہ کیسے ہو گا۔ میں پہلی دفعہ دو زُوبانوں میں جملہ کرنے لگی ہوں اس لیے اس بارے میں براے مہربانی میری اس معملے میں مدد کرین
 

الف نظامی

لائبریرین
ذولسانی bilingualیا کثیر اللسانی multilingual جملہ کے لئے پہلا اور بنیادی اصول یہ ہے کہ انکوڈنگ یونی کوڈ رکھیں۔
مزید رموز ویب ماہرین بتائیں گے :)
 
Top