جناب پہلے تو آپ کو جملہ انگلش میں ہی ڈاونلوڈ کرنا ہوگا اس کے بعد اردو محفل کے ڈاونلوڈ سے اس کا اردو ترجمہ
جملہ کا سیٹ اپ کر لینے کے بعد جملہ کے مینو میں انسٹال کے آپشن میں لینگویج انسٹال کے ذریعے آپ اردو کا ترجمہ انسٹال کرکے اسے ڈیفالٹ سیٹ کر دیں-
میرے ہوسٹنگ میں کمپنی کی طرف سے اردو جملہ کی سہولت موجود ہے ۔ اس کو دیکھ کر مجھے کافی حیرانی ہوئی اسلیے یہاںپوچھ لیا ۔ لیکن دوسرے کمپنی پر ہوسٹڈ ویب سایٹ کیلیے اردو محفل والا ہی استعمال کرنا پڑے گا ۔ یہانسے ڈاون لوڈ کر کے چیک کرتا ہوں