جمہوریت مارچ (انقلابِ پاکستان)

نایاب

لائبریرین
مذاکرات کے اعلامیہ پر بقراطیت بھرے دانشورانہ تبصرے اور تجزیئے تو ہوتے رہیں گے ۔
مگر یہ حقیقت کوئی جھٹلا نہ سکے گا کہ بلا شک و شبہ " قادری " صاحب نے اس لانگ مارچ کے ایجنڈے کو پوری معنویت سے کامیاب منزل تک پہنچا دیا ۔ یہ معاہدہ " حجت تمام " کی حیثیت رکھتا ہے ۔ 16 اپریل تک اس معاہدے کے اثرات سامنے آئیں گے ۔ اگر پچاس فیصد بھی اس معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد ہوگیا تو مستقبل میں پاکستان کو صاف و شفاف قیادت ملنے کا یقین ہے ۔ اور اگر یہ معاہدہ کرنے والوں نے کسی موقع پر اس معاہدے کی کسی صورت خلاف ورزی کی تو " قادری " صاحب دوبارہ پہلے سے زیادہ منظم و مرتب لانگ مارچ کا اعلان کر دیں گے ۔ اور اس لانگ مارچ کے شرکاء نے صبر حوصلے و ہمت اور نظم و ضبط کی جو مثال پیش کی ہے ۔وہ کسی بھی ممکنہ دوسرے لانگ مارچ کے نتائج کو بخوبی واضح کرتی ہے ۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
چلیں یہ تو ہوا کہ لانگ مارچ میں شریک افراد گھروں کو جا رہے ہیں ۔۔۔ ہم تو اسی پر خوش ہیں ۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
سو گھنٹوں سے زیادہ سخت سردی بارش طوفانی ہوا برداشت کرنے والوں کے ہمت و حوصلے کو سلام ۔
اور مقصود کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ صرف یہی کہ ۔۔۔۔۔ سوہنی دھرتی پاکستان کو ملیں ایسے مالی جن کی پاکیزہ عمل سوچیں اسے واقعی جنت نشان بنا دیں ۔
سلام اے شرکاء لانگ مارچ ۔۔۔۔۔۔ تمہیں اور تمہارے قائد کو سلام
 

شیزان

لائبریرین
پاکستان میں انقلاب تو آ گیا۔ بقول شخصے۔۔۔
اب عمران خان کی سونامی کیا لائے گی؟؟؟:)
 
Top