تصویری پیغام کی کوالٹی اچھی نہیں ہے، پڑھنے میں بہت دقت پیش آ رہی ہے۔
واہ کیا خوبصورت تشریحات ہیں۔ "حکم تو صرف اللہ کے لیے ہے" سے مراد اگر "قانون سازی حرام" ہے تو جس زمین پر ہم اور آپ آج اپنے گھر بنائے بیٹھے ہیں وہ تمام گھر بھی گرا دیے جانے چاہییں کہ یہ بھی حکم باری تعالیٰہے کہ "زمین تو صرف اللہ ہی کے لیے ہے" نہ کہ میرے اور آپ کے لیے تو کیا ہمارے لیے اس زمین پر رہنا بھی حرام ہو گیا۔
ایسی بے تکی تشریحات نہ صرف نوید بٹ صاحب بلکہ آپ اور میں بھی کر سکتے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون