میرا خیال ہے کہ میمنہ تو گھوڑ سواروں نے کھالیا ۔اب بچے کچھے گوشت کو گدھ نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں ۔ نہ جانے اس تن مردہ میں جان کب پیدا ہوگی ۔ سویرا تو ضرور ہوگا مگر ہم جیسے بے عملوں کو سزا ملنے کے بعد ، سسونے کی کانیں ڈھائی کروڑ ڈالر کے عوض پانچ سال کے لیے دے دی گئی ،جہاں سے پانچ سال میں ٹنوں کے حساب سے سونا نکلے گا ۔ اب تو یہی کہہ سکتے ہیں رحم کن یا ارحم الراحمین