جمہوریت یا آمریت

1101710349-2.gif
 
باباجی

محفلین
ارے @بابا جی یہ تو جیادتی ہے نا۔ ہم تو شاکر القادری صاحب کا آپ سے ملنے کا اشتیاق دیکھ کر گرویدہ ہو گئے آپ کے:redheart:
اصل میں شعبان نظامی صاحب
میں نے اب تک جو حالات دیکھے ہیں بذات خود
تو ان کی روشنی میں
جمہوریت کے حق میں نہیں ہوں میں
آمریت کی طرف کچھ جھکاؤ ہے میرا
تو اسلیئے نو کمنٹس کہا تھا
کیونکہ میں بحث سے بھاگتا ہوں :)
 
اصل میں شعبان نظامی صاحب
میں نے اب تک جو حالات دیکھے ہیں بذات خود
تو ان کی روشنی میں
جمہوریت کے حق میں نہیں ہوں میں
آمریت کی طرف کچھ جھکاؤ ہے میرا
تو اسلیئے نو کمنٹس کہا تھا
کیونکہ میں بحث سے بھاگتا ہوں :)
اختلاف رائے کا ہر شخص کو حق حاصل ہے!
 
arifkarim

معطل
لیکن اسلام اور جمہوریت متضاد تو نہیں ۔۔۔ ۔
کیا مسئلہ ہے آپ سب کے ساتھ؟ نہ آپکو سائنس، سیاسیات،موسیقیات،سماجیات،اقتصادیات کہیں بھی دین اسلام کی تعلیم سے کہیں بھی اختلاف نظر نہیں آتا؟
مغربی جمہوریت کا آغاز اسلام سے ہزار سال قبل قدیم یونان میں ہوا تھا۔ اب آگے بات کریں:
http://en.wikipedia.org/wiki/History_of_democracy#Historic_origins
 
زونی

لیکن یہاں مغربی جمہوریت کی تو بات نہیں ہو رہی ،،،،، جمہوری نظام کی افادیت کی بات ہو رہی ھے اسلام کے حوالے سے !!!
 
arifkarim

معطل
لیکن یہاں مغربی جمہوریت کی تو بات نہیں ہو رہی ،،،،، جمہوری نظام کی افادیت کی بات ہو رہی ھے اسلام کے حوالے سے !!!
میرا نہیں خیال خلافت اسلامیہ میں کہیں بھی حقیقی جمہوریت یعنی مغربی جمہوریت کی افادیت پر کبھی کوئی بات کی گئی ہو یا نافذ کرنے پر غور کیا گیا ہو۔ مسلم دنیا کی پہلی اسیکولر مغربی طرز کی جمہوریت سب سے پہلے جمہوریہ ترکی میں سلطنت عثمانیہ کے اختتام کے بعد 1924 میں نافذ کی گئی۔ آج تُرکی بغیر تیل کے مُسلم دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے۔
 
زونی

محفلین
مغربی جمہوریت اور اسلامی جمہوری نظام میں فرق ھے لیکن بہت تھوڑا سا ،،،،، لیکن جو لوگ سمجھتے ہیں کہ اسلام میں جمہوریت کی کوئی جگہ نہیں بلکل غلط سمجھتے ہیں ،،، درحقیقت اسلام میں آمرانہ نظام کی کوئی جگہ نہیں ھے !!!
 
Top