جمہوری قبرستان!

arifkarim

معطل
64903_392357307525595_353454028_n.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین:
یہ سیاسی دھاگہ نہیں
ورنہ پاکستان میں جہموریت اور مغربی جہموریت میں بڑا فرق ہے۔ مغربی جہموریت ظلم ہے
پاکستان میں جہموریت رحمت ہے۔ یہ کبھی بعد میں بتاوں گا یہاں نہیں۔
 
ایچ اے خان بھائی ، درست فرمایا ، کیونکہ arifkarim بھائی نے یہ پاکستانی رحمت کے "جنت البقیع" کا خاکہ تو دیکھایا ہے ، ورنہ باقی ساری دنیا کی "ظالم جمہوریت" میں تو یہ سب کچھ ٹھیک کام کررہا ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
شاباش
یہ تو سیریمونیل بادشاہت یعنی رسمی بادشاہتں ہوئی
اصل نظام کیا ہے
اب جھوٹ نہ بولنا ارف
بھائی یہاں بھی جمہوریت ہی ہے لیکن پاکستان والی نہیں۔ یہ غیر مذہبی جمہوریت ہے۔

یہ سیاسی دھاگہ نہیں
ورنہ پاکستان میں جہموریت اور مغربی جہموریت میں بڑا فرق ہے۔ مغربی جہموریت ظلم ہے
پاکستان میں جہموریت رحمت ہے۔ یہ کبھی بعد میں بتاوں گا یہاں نہیں۔
جی یہ محض ایک کارٹون ہے اسلئے یہاں پوسٹ کیا۔ اسکا ٹارگٹ آپ خود سمجھ لیں کہ کونسا ملک ہے :)۔ یہ رحمت ان پانچ سالوں میں زحمت بن چکی ہے۔
 
میر انیس

لائبریرین
اس میں برا ماننے والی تو کوئی بات ہے ہی نہیں یہ ایک کارٹون ہے جسکو طنز و مزاح کے طور پر لینا چاہیئے اس سے زیادہ مٹی پلیت تو ٹی وی کے پروگرام ہم سب امید سے ہیں اور بنانا نیٹ ورک والے کرتے ہیں۔ اور جیو کارٹون تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا وہ بھی اس سے مختلف نہیں ہوتا۔
 
بھائی یہاں بھی جمہوریت ہی ہے لیکن پاکستان والی نہیں۔ یہ غیر مذہبی جمہوریت ہے۔

جی یہ محض ایک کارٹون ہے اسلئے یہاں پوسٹ کیا۔ اسکا ٹارگٹ آپ خود سمجھ لیں کہ کونسا ملک ہے :)۔ یہ رحمت ان پانچ سالوں میں زحمت بن چکی ہے۔

یعنی پاکستان میں مذہبی جہموریت ہے جو اپ کو پسند نہیں؟

بات دراصل یہ ہے کہ تمام ادارے تباہ ہوئے فوجی دورمیں ۔ یہ بھی درست ہے کہ جہموری دور میں بھی تبا ہ ہوئے۔ اسکامطلب ہے کہ جہموری و غیر جہموری دور میں ایک چیز ایسی ہے جو ان اداروں کی تباہی کا باعث بنا۔ وہ ہے کرپشن اور تعلیم میں کمی
 
"جمہوری" ادارے بنے ہی کب تھے جو تباہ ہوئے مختلف ادوار میں؟
 
جب جہموری ادارے بنے ہی نہیں تو تباہی کے ذمہ دار کون ہوا؟

صرف ایک بار جہموری دور تھا جب بھٹو کی حکومت تھی، مفتی محمود کی اپوزیشن تھی اور فیصلے عوامی و اسلامی تھے۔ یہ تو مانتے ہیں نا؟
 
Top