خالد محمود چوہدری
محفلین
خوش آمدید جناب صدیقی صاحب
میں الف عین صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں اورجاسمن بھائی آپ کو بھی چائے خانے کی میز پر پکڑتے ہیں انشا ء اللہ۔ اب یہ فیصلہ بھی فرما دیجئے کہ چائے آپ کے کھاتے سے ہوگی یا وارث بھائی کی جانب سے
میں نے بھی فلکر پر آپ کے ڈیزائن دیکھے ہیں اور آپ کی اختراعی اور تخلیقی کاوشوں سے متاثر ہوا ہوں۔ لگاتار محنت سے انشاءاللہ آپ کے فن میں مزید نکھار آئے گا۔ساقی بھائی ویسے تو میں اتنا بڑا بھی ڈیزائنر نہیں کہ میرے لاکھوں ڈیزائن ہوں جن سے کچھ سیکھا جا سکے ۔ عام سا ڈیزائنر ہوں مگر یہاں کلک کریں تو خاص آپ کےلئے فلکر پر کچھ ڈیزائن اپ لوڈ کئے ہیں جن میں پہلا ڈیزائن سٹڈرڈ چارٹر بینک یو ایس اے نے پاس کیا ۔ امید کرتا ہوں آپکو پسند آئیں گے۔ ویسے تو 50 سے زائد کمپنیز اور چند لوکل آگنائزیشنز کے لوگو بنا چکا ہوں مگر یہاں چند ایک حاضر ہے ۔ فلکر پر چیک کیجئے۔
پورا نام جمیل احمد صدیقی، دوست شہر کےلئے مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے کےباعث ’’ جمیل جہانیاں‘‘ پکارتے ہیں۔ چھ سات سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہوں اور گرافک ڈیزائن اور لوگو ڈیزائن سے روزگارِ زندگی چلا رہا ہوں۔ عمر 25 سال اور ایک آئی ٹی اکیڈمی میں مدرس ہوں۔ صحافی اور ڈیزائنر حضرات سے ملنا، دنیا کے بارے میں دوسرے شہروں اور اسکے لوگوں کے بارے میں جاننا پسندیدمشغلہ ہے۔
ساقی بھائی ویسے تو میں اتنا بڑا بھی ڈیزائنر نہیں کہ میرے لاکھوں ڈیزائن ہوں جن سے کچھ سیکھا جا سکے ۔ عام سا ڈیزائنر ہوں مگر یہاں کلک کریں تو خاص آپ کےلئے فلکر پر کچھ ڈیزائن اپ لوڈ کئے ہیں جن میں پہلا ڈیزائن سٹڈرڈ چارٹر بینک یو ایس اے نے پاس کیا ۔ امید کرتا ہوں آپکو پسند آئیں گے۔ ویسے تو 50 سے زائد کمپنیز اور چند لوکل آگنائزیشنز کے لوگو بنا چکا ہوں مگر یہاں چند ایک حاضر ہے ۔ فلکر پر چیک کیجئے۔
جیتے رہیئےاوہو، قیصرانی بھائی غلط ہو گئی آجکل ناموں کی مطابقت کچھ اسقدر بڑھ گئی ہے کہ شناخت کرنا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے ۔ خیر غلطی تسلیم کرتے ہیں اور آئندہ کےلئے محتاط رہیں گے۔ تصحیح کا شکریہ قیصرانی بھائی