الف عین
لائبریرین
لگتا ہے کہ اردو اس میں نصب نہیں ہے۔ اسی وجہ سے ک، ہ، ی، ے وغیرہ نظر نہیں آ رہے ہیںنہیں عارف بھائی ڈسک ٹاپ جس میں ٹھیک چل رہا ہے اس میں ایکس پی ۷ ہے اور لیپ ٹاپ میں ونڈو ۱۰ ہے۔
لگتا ہے کہ اردو اس میں نصب نہیں ہے۔ اسی وجہ سے ک، ہ، ی، ے وغیرہ نظر نہیں آ رہے ہیںنہیں عارف بھائی ڈسک ٹاپ جس میں ٹھیک چل رہا ہے اس میں ایکس پی ۷ ہے اور لیپ ٹاپ میں ونڈو ۱۰ ہے۔
Step 2: Urdu Unicode Phonetic Keyboard for Windowsشکریہ الف عین بھائی ۔۔۔ لیکن اردو کس طرح نصب کروں۔ ؟ جب کہ میرے لیپ ٹاپ میں تینوں کی بورد ہیں انگلش، عربی اور اردو ۔۔۔ ک، ہ، ی، ے اور ھ ہی بھی نہیں آتا ہے ۔
محترم عارف صاحب ، امان اللہ صاحب جزاک اللہ خیر میرے لیپ ٹاپ میں بھی جمیل خوشخطی بہت عمدگی سے چل رہا ہے ۔ البتّہ فانٹس میں مشکلات ہیں جو میں یہاں آپ لوگوں کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں ۔۔۔۔ میں جو اسکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں اس میں سب سے پہلے ؛ اللہ : جس طرح یہاں پر ہے جمیل خوشخطی میں نہیں آتا ہے۔ نارنجی جب لکھتے ہیں تو اس سے پہلے ایک عجیب سا کچھ آجاتا ہے
لنک دے رہا ہوں برآئے مہربانی دیکھ لیجئےگا۔
My Lap Tap file — Postimage.org
ترتیبِ نقاط۔اسے ملاحظہ فرمائیں۔
Dropbox - revising fixing marks.pdf
اس لنک پر جائیں۔ اپنی امیج اپلوڈ کریں۔سروش جی کیا آپ بت سکتے ہیں کہ آپ نع یہاں کسطرح یہ سکرین شاٹ اٹیچڈ کیا ہے؟
تابش صدیقی صاحب نے بہت اچھے طریقے سے بیان کردیا ہے ۔سروش جی کیا آپ بت سکتے ہیں کہ آپ نع یہاں کسطرح یہ سکرین شاٹ اٹیچڈ کیا ہے؟
فانٹ کا نیا ورژن چیک کریںتابش صدیقی صاحب کے پاس اللہ ٹھیک ہے ۔ یہ کیا بات ہے؟
اس میں اللہ درست لکھنے کے لیے دوسرے ل پر تشدید لگائیں۔میرے خیال میں میرے پاس۵۔۳ ہے جو کہ شائد نیا ہے ۔ یا پھر مُجھے بتا دیں کہاں سے حاصل کروں ؟