جمیل نستعلیق کشیدہ اور ونڈوز 7

السلام علیکم،
ونڈوز 7 میں جمیل نوری نستعلیق کشیدہ انسٹال ہو جاتا ہے لیکن فونٹس فولڈر اور ایپلیکیشنز میں ظاہر نہیں ہوتا۔ کیا ماجرا ہے۔ آپریٹنگ سسٹم 32 بٹ ہے۔
 

arifkarim

معطل
اردو ڈاٹ سی اے سے فونٹ اتارا ہے۔ اٹالک کرنے سے کام کرتا ہے لیکن لسٹ میں نہیں آتا۔
ونڈوز 7 میں فانٹس کے ڈیفالٹ اسٹائل جیسے نارمل، اٹالک، بولڈ وغیرہ کے علاوہ کسی بھی اسٹائل کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ چونکہ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا کسٹم ٹیگ "Kasheeda" ہے، اسلئے یہ ونڈوز 7 میں گڑبڑ کر رہا ہے۔ جب اردو فانٹس کیٹلاگ کا اجراء ہوا تھا تو ہمنے اردو کے وہ تمام فانٹس جو اس کیٹلاگ میں شامل ہیں کے ناموں کو ایک اسٹینڈرڈ کے مطابق معیاری کر دیا تھا۔ جسکے بعد یہ مسئلہ اب کسی بھی آپریٹنگ سسٹم میں نہیں آتا۔ آپ اسکے جدید ورژنز یہاں سے اتار سکتے ہیں:
 
Top