جمیل نوری نستعلیق، 25000 + لگیچرز کے بعد۔۔۔۔۔

arifkarim

معطل
عارف، نئے ورژن میں لگیچرز کے اضافے کے علاوہ کیا امپروومنٹ ہے؟ کیا کرننگ کو بہتر بنایا گیا ہے؟

بھائی جان ،کرننگ کا مسئلہ اوپن ٹائپ کا نہیں بلکہ ورڈ پروسیسر یا dtp پروگرام کا ہوتا ہے۔ اگر ہم ۲۵۰۰۰ لگیچرز کے کرننگ پیرز بنانے لگ گئے تو فانٹ کی اسپیڈ نفیس نستعلیق سے بھی ۱۰ گنا زیادہ کم ہو جائے گی۔ بہر ہم نے کوشش کرکے کم از کم حروف تہجی کے مابین کرننگ کی ہے!
باقی تفصیل ریلیز تھریڈ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
نبیل

تکنیکی معاون

کیا کرننگ کی انفارمیشن اوپن ٹائپ ٹیبلز میں شامل نہیں ہوتی ہے؟ یہ ورڈ پراسیسنگ یا ڈی ٹی سے کیسے کنٹرول ہو سکتی ہے؟
 
arifkarim

معطل
کیا کرننگ کی انفارمیشن اوپن ٹائپ ٹیبلز میں شامل نہیں ہوتی ہے؟ یہ ورڈ پراسیسنگ یا ڈی ٹی سے کیسے کنٹرول ہو سکتی ہے؟

وولٹ میں ہم کرننگ ٹیبلز شامل تو کر سکتے ہیں۔ لیکن اسکا اصل استعمال کیرکٹر بیسڈ فانٹس میں ہی کیا جا سکتا ہے۔ لگیچرز کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے انکے کمبینیشنز اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ اسکا سارا اثر فانٹ کی رفتار پر پڑتا ہے۔ اسلئے فی الوقت تجرباتی طور پر صرف حروف تہجی کے مابین کرننگ کی گئی ہے۔
اڈوب انڈیزائن میں مثلا کرننگ کے لئے مختلف آپشنز موجود ہیں۔ مائکروسافٹ ورڈ میں بھی لگیچرز کے درمیان مینول کر ننگ کی جا سکتی ہے!
 
Top