arifkarim
معطل
جمیل نوری نستعلیق 3 میں انپیج 3 کے ترسیمے شامل ہونے کے باعث لگیچر اغلاط نہیں ہونی چاہئےتھیں۔ البتہ ابتدائی ٹیسٹنگ سے پتا چلا ہے کہ اسمیں کچھ اغلاط ہیں جو کہ انپیج3 سے باہر کسٹم ترسیمے ڈالنے کے باعث فانٹ میں نظر آرہی ہیں۔ ان زائد ترسیموں کی تعداد 3750 ہے جو مکرمی نعیم سعید نے خود بنا کر فراہم کئے تھے۔ انہیں فانٹ کی فائنل ریلیز میں درست کرنے کیلئے 500 ترسیموں کے حساب سے تقسیم کر کے صحیح فانٹ کیساتھ اوور لیپ کر دیا گیاہے۔ محفلین انکا بغورجائزہ لیکر اغلاط سے مطلع کر دیں۔
نوٹ: ترسیمے کی غلطی اسکی کشتی یا نکتوں میں تبدیلی آنے کی صورت میں پکڑی جاتی ہے۔ جیسے ذیل میں نہین بن گیا ہنین:
نوٹ: ترسیمے کی غلطی اسکی کشتی یا نکتوں میں تبدیلی آنے کی صورت میں پکڑی جاتی ہے۔ جیسے ذیل میں نہین بن گیا ہنین:
مدیر کی آخری تدوین: