یہ تو ٹھیک ہے۔ نئے ورژن پر چیک کریںبھ ت = بہت ؟
نئے ورژن کا ربط دے دیںیہ تو ٹھیک ہے۔ نئے ورژن پر چیک کریں
فونٹ - جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!نئے ورژن کا ربط دے دیں
میں نیچے 'ب ھ ت' لکھ رہا ہوںیہ تو ٹھیک ہے۔ نئے ورژن پر چیک کریں
یہ شائد محفل کے ایڈیٹر کا کرشمہ ہے۔ ورڈ پر چیک کریںمیں نے تو نئے سرے سے جمیل نوری نستعلیق 3 انسٹال کر کے اور صفحہ دوبارہ کھول کر بھی دیکھ لیاپر وہی ڈھاک کے تین پات