جمیل نوری نستعلیق میں ایک مسئلہ کے حل بتائیں

قربان

محفلین
السلام عليكم
محفل كے ماهرين سے گزارش هے كه اس مسئله كا اگر كوئي حل هو تو بتائيں۔
جب بھي ميں جميل نستعليق يا ديگر كسي فونٹ سے ايسے الفاظ ٹائپ كرتا هوں جس ميں الف مكسوره (يعني كھڑا زبر ) هو تو الفاظ كچھ اس طرح نظر آتے هيں۔
Capture.JPG

اگر اس كا كوئي حل هو تو براه كرم شيئر كريں۔ جزاكم الله خيرا
 
الف عین

لائبریرین

مجھ کو تو یہ لگ رہا ہے کہ ی کے بعد سپیس دی گئی ہے اور پھر مکسورہ ٹائپ ہوا ہے
فانٹ میں تو ایسا مسئلہ نہیں
 
السلام عليكم
محفل كے ماهرين سے گزارش هے كه اس مسئله كا اگر كوئي حل هو تو بتائيں۔
جب بھي ميں جميل نستعليق يا ديگر كسي فونٹ سے ايسے الفاظ ٹائپ كرتا هوں جس ميں الف مكسوره (يعني كھڑا زبر ) هو تو الفاظ كچھ اس طرح نظر آتے هيں۔
Capture.JPG

اگر اس كا كوئي حل هو تو براه كرم شيئر كريں۔ جزاكم الله خيرا
ورڈ میں عام طور پر یہ مسئلہ نہیں آتا کورل وغیرہ میں میرے پاس بھی یہ مسئلہ آتا ہے۔ کورل 17 میں شاید اس فونٹ کی درست رینڈرنگ نہیں ہوتی۔
آپ نے کس سافٹ وئیر میں لکھا ہے؟
 
السلام عليكم
محفل كے ماهرين سے گزارش هے كه اس مسئله كا اگر كوئي حل هو تو بتائيں۔
جب بھي ميں جميل نستعليق يا ديگر كسي فونٹ سے ايسے الفاظ ٹائپ كرتا هوں جس ميں الف مكسوره (يعني كھڑا زبر ) هو تو الفاظ كچھ اس طرح نظر آتے هيں۔
Capture.JPG

اگر اس كا كوئي حل هو تو براه كرم شيئر كريں۔ جزاكم الله خيرا
آپ چیک کیجیے ، جس وقت چھوٹی الف کے لیے کی پریس کررہے ہیں ، فونٹس کی ونڈو میں کون سافونٹ کارفرما ہے ۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
السلام عليكم
محفل كے ماهرين سے گزارش هے كه اس مسئله كا اگر كوئي حل هو تو بتائيں۔
جب بھي ميں جميل نستعليق يا ديگر كسي فونٹ سے ايسے الفاظ ٹائپ كرتا هوں جس ميں الف مكسوره (يعني كھڑا زبر ) هو تو الفاظ كچھ اس طرح نظر آتے هيں۔
Capture.JPG

اگر اس كا كوئي حل هو تو براه كرم شيئر كريں۔ جزاكم الله خيرا
ایسا فانٹ یا پروگرام کی فنکشن میں مسئلہ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ حل یہی ہے کہ فانٹ یا پروگرام بدل لیں۔
 
Top