ابو ثمامہ
محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!
ورڈ ۲۰۰۷ میں، میں نے ایک فائل بنائی ہے، جس پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپلائی کیا گیا ہے، اب میں اس فائل کی پی ڈی ایف بنانا چاہتا ہوں، لیکن متعدد سوفٹ ویئر استعمال کرچکا ہوں، کوئی سوفٹ ویئر بھی اس فونٹ کو سپورٹ نہیں کر رہا۔
از راہ کرم میری راہنمائی کیجیے، ایسا سوفٹ ویئر بتائیے جو جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو سپورٹ کرتا ہو، اور جس سے بآسانی پی ڈی ایف فائل بن جائے ۔