١۔لفظ ط ع ا م کو ملاکر لکھیں تو طعام ہوجاتا ہےجو کہ غلط ہے
۲۔ م ہ ت م م کو ملاکر لکھیں تو مہتم ہوتا ہے جو کہ غلط ہے
اسی طرح فائر فوکس نئے ورزن ۹ میں بہت سے جگہوں پر مختلف حروف ڈبل ہو جاتے ہیں
برائے مہربانی کوئی ماہر توجہ کرلیں
ع اور م کے بعد جب واؤ لکھتے ہیں تو عین، غین میں بدل جاتی ہے جیسے عموماً عمومی وغیرہ، میں نے ان سب کو ع سے لکھا ہے لیکن پڑھا غین جا رہا ہے۔
اسی طرح واعظ کے ساتھ جب واؤ ملا کر واع ظو لکھنا چاہیں تو ظ، ض میں بدل جاتا ہے یعنی واعظو۔
صابر بھائی جمیل نوری نستعلیق کے نئے ورژن کا لنک تو بتادیں جزاک اللہآپ جمیل نوری نستعلیق اور فائر فاکس کا نیا ورژن ڈاؤنلو کر لیں یہ مسائل دور ہو جائیں گے۔
http://fonts.urduweb.org/ufonts/ttf/jameel-noori-nastaleeq-regular-1.ttfصابر بھائی جمیل نوری نستعلیق کے نئے ورژن کا لنک تو بتادیں جزاک اللہ