میرے خیال سے سعود بھائی نے "ل غ ذ" لکھا ہے۔ یہ لکھ کر دیکھئے۔مگر میرے پاس توٹھیک الغد ہی لکھا جارہا ہے ایم ایس 2010 میں
`نقطے دار یعنی منقوط کہ Dotted؟اسلام و علیکم تمام احباب کو۔ کیا کوئی مجھے نقطے دار جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا ڈاؤن لوڈ لنک فراہم کر سکتا ہے۔ مجھے اپنے بچوں کی لکھائی اچھی کرنے کیلئے اس کی ضرورت ہے۔
اس فانٹ پر ابھی کام جاری ہے۔ تھوڑا انتظار کیجئے۔اسلام و علیکم تمام احباب کو۔ کیا کوئی مجھے نقطے دار جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا ڈاؤن لوڈ لنک فراہم کر سکتا ہے۔ مجھے اپنے بچوں کی لکھائی اچھی کرنے کیلئے اس کی ضرورت ہے۔