جناب اردو کی بورڈ کے بارے میں بتا دیں

السلام علیکم:
جناب ندیم پھر آپ کے حضور حاضر ہے۔
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں اپنے english version Joomla 1.5.2 میں اردو کی بورڈ ایڈ کرسکتا ہوں۔
جیسا کہ آپ کے فورمز میں ہے۔ علاوہ ازیں کیا english version phpBB3 فورمز میں اردو کی بورڈ ایڈ ہوسکتا ہے؟
تاکہ کوئی بھی بغیر اردو انسٹال کیے میرے فورمز اور جملہ میں اردو لکھ سکے
ہاں جناب ایک چیز اور میں نے اردو wikimedia بھی انسٹال کیا ہوا ہے کیا اس میں بھی اردو کی بورڈ ایڈ ہوسکتیا ہے
looking you forward shortly
 

الف عین

لائبریرین
جملہ کا تو علم نہیں لیکن وکی میڈیا میں یہاں بھی پوسٹ پیج میں بلٹ ان سپورٹ ہے اردو کی۔ اسی طرح سبز خانے میں ٹائپ کر سکتے ہیں۔ نبیل نے اس سلسلے میں کہیں پہوسٹ بھی کر رکھا ہے، تلاش کریں ذرا۔۔
 
السلام علیکم:
جناب ندیم پھر آپ کے حضور حاضر ہے۔
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں اپنے english version Joomla 1.5.2 میں اردو کی بورڈ ایڈ کرسکتا ہوں۔
جیسا کہ آپ کے فورمز میں ہے۔ علاوہ ازیں کیا english version phpBB3 فورمز میں اردو کی بورڈ ایڈ ہوسکتا ہے؟
تاکہ کوئی بھی بغیر اردو انسٹال کیے میرے فورمز اور جملہ میں اردو لکھ سکے
ہاں جناب ایک چیز اور میں نے اردو wikimedia بھی انسٹال کیا ہوا ہے کیا اس میں بھی اردو کی بورڈ ایڈ ہوسکتیا ہے
looking you forward shortly

آپ پی ایچ پی بی بی 3 کا اردو پیکج یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ اپنے انگلش فورم میں اردو ویب پیڈ شامل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس پیکج کی تھیم میں ٹمپلیٹ کے فولڈر سے اپنے تھیم کے ٹمپلیٹ فولڈر کو اپ ڈیٹ کر دیں، اردو ایڈیٹر آپ کے فورم میں شامل ہو جائے گا۔

میں پی ایچ پی بی بی 3 میں اردو ویب پیڈ کی انٹیگریشن کا موڈ لکھ رہا ہوں، جلد ہی وہ میں اپلوڈ کر دوں گا۔ اس سے آپ پورے فورم میں ویب پیڈ کی انٹیگریشن کی بجائے صرف چند مخصوص مقامات پر ویب پیڈ شامل کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔
 
جناب نظر رحمت فرمایئں

السلام علیکم:
جناب بہت بہت شکریہ۔ جناب میں Aero Blue سٹائل استعمال کیے ہوئے ہوں ۔ کیا یہ ممکن ہو کہ یہ سٹائل بھی صحیح چلتا رہے اور اردو ویب میڈ سپورٹ میرا مطلب ہے کہ اردو بھی باآسانی لکھی جاسکے please
help me
looking you forward
 

چاند بابو

محفلین
ندیم اس بارے میں آپ نبیل بھائی سے رابطہ کریں مجھے پورا یقین ہے کہ وہ ہی آپ کا مسئلہ حل کریں گے۔
 
نبیل بھائی

السلام علیکم:
نبیل بھائی نبیل بھائی نبیل بھائینبیل بھائینبیل بھائی نبیل بھائی نبیل بھائی نبیل بھائی نبیل بھائی نبیل بھائی نبیل بھائی نبیل بھائی نبیل بھائی نبیل بھائی نبیل بھائی
درخوست ہے
خدارا مدد کیجیئے
نبیل بھائی
نبیل بھائی
looking you forward
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

اردو میڈیا وکی آپ ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں:

اردو میڈیا وکی پیکج

پی ایچ پی بی بی 3 پر میں کام نہیں‌ کر رہا۔ اس بارے میں کاشف مجید سے رابطہ کریں۔
جملہ 1.5 کے اردو پیکج پر ابھی ڈیویلپمنٹ جاری ہے۔ میں اس میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کے بارے میں پوسٹ کر چکا ہوں کہ یہ قدرے مشکل ہے اور اس کے کافی کام کی ضرورت ہوگی۔
 
Top