میں آپ تمام خواتین و حضرات کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے میری خواہر نسبتی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات ارسال فرمائے اور مرحومہ کے لیے دعایئہ کلمات تحریر فرمائے اللہ کریم آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے۔۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ باری تعالٰی محترم شاکر القادری، ان کی اہلیہ اور دیگر عزیزوں کو یہ عظیم صدمہ جھیلنے کی قوت دے۔